آج : 14 September , 2019
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مولانا عبدالحمید تاتارستان پہنچ گئے

    اشاعت : 14 09 2019 ه.ش

    قازان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کے ممتاز بلوچ رہ نما ایک اعلی سطحی وفد کی سربراہی کرتے ہوئے آج جمعرات بارہ ستمبر دوہزار نو کو جمہوریہ تاتارستان کے دارالحکومت قازان پہنچ گئے

    مزید...

  • اترپردیش: برقعہ پہننے والی طالبات کے داخلے پر پابندی

    اشاعت : ه.ش

    بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک معروف سرکاری کالج میں برقعہ پہننے والی طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

    مزید...

  • جامعہ منبع العلوم کے اساتذہ کی گرفتاری پر سنی علما کا احتجاج

    اشاعت : 11 09 2019 ه.ش

    سرباز (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے ممتاز دینی ادارہ جامعہ منبع العلوم کوہ ون کے بعض اساتذہ کی گرفتاری و طلبی پر احتجاج کرتے ہوئے…

    مزید...

  • غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فضائیہ کے 15 حملے

    اشاعت : ه.ش

    العربیہ کے نمائندے نے آج بدھ کے روز بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے شمالی اور وسطی علاقے پر 15 فضائی حملے کیے ہیں۔

    مزید...

  • امریکی صدر ٹرمپ کا افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان

    اشاعت : 08 09 2019 ه.ش

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔

    مزید...

  • غزہ میں مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ سے دو بچے شہید، دسیوں زخمی

    اشاعت : ه.ش

    قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کی شام ایک احتجاجی ریلی کے شرکاء پر فائرنگ اور اندھا دھند آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور دسیوں زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • بھارتی فوجی کشمیری خواتین کو اپنی درندگی کا نشانہ بنارہے ہیں، ڈی ڈبلیو رپورٹ

    اشاعت : 04 09 2019 ه.ش

    جرمن خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو نے بھارتی فوجیوں کی حیوانیت کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوجی خواتین کو بے دریغ اپنی درندگی کا نشانہ بنارہے ہیں۔

    مزید...

  • یمن: ذمار جیل پر سعودی بمباری سے قیدیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 123 ہوگئی

    اشاعت : ه.ش

    یمن کی ذمار گورنری میں دو روز قبل ایک جیل پر سعودی فوجی اتحاد کی طرف سے کی گئی بمباری کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے قیدیوں کی تعداد 123 ہوگئی ہے۔

    مزید...

  • زلمے خلیل زاد: امریکہ پہلے مرحلے میں افغانستان میں اپنے پانچ فوجی اڈے خالی کرے گا

    اشاعت : 03 09 2019 ه.ش

    افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن معاہدے کی صورت میں امریکی فوج پہلے مرحلے میں پانچ فوجی اڈے خالی کرے گی۔

    مزید...

  • بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو قبرستان بنا دیا، امریکی اخبار

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں تقریبا ایک ماہ سے نافذ کرفیو اور بدترین پابندیوں نے کشمیریوں کی زندگی جہنم بنادی،

    مزید...

    • صفحه 109 از 587 قبلی 1 … 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 … 587 بعدی

تازه ترین

مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
ملک کی نجات حقیقی گفتگو سے وابستہ ہے / پھانسیاں قوم اور حکومت کے درمیان فاصلہ بڑھاتی ہیں
11 10 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر