بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں مسلم نوجوان کو بدترین تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔
مصر کے سابق صدر محمد مُرسی عدالت میں انتقال کر گئے۔
امریکا میں 11 سال سے پابند سلاسل فلسطینی پروفیسر اور دانشور ڈاکٹر عبدالحلیم الاشقر کو رہا کرنے کے بعد مُلک چھوڑںے کا حکم دیا گیا ہے۔
قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 2 کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
ایران کے طول و عرض میں رہنے والے سنی مسلمانوں نے انتہائی عقیدت اور ایمانی جوش و جذبے کے ساتھ بدھ پانچ جون کو عید الفطر منائی۔
اسرائیلی فوج کی مدد سے سیکڑوں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوگئے جہاں مسلمان نماز پڑھ رہے تھے۔
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان نوجوانوں پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔
افغانستان کے دارالحکومت میں فوجی اکیڈمی کے قریب خودکش دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور6 زخمی ہوگئے۔
شام میں اتحادی افواج کے دو فضائی حملوں میں کم سن بچی سمیت 12 شہری جاں بحق ہوگئے۔
بی جے پی کے نومنتخب رکن اسمبلی گوتم گھمبیر کے حلقے میں مسجد سے نماز پڑھ کر گھر جانے والے 25 سالہ نوجوان مسلمان کے سر سے ٹوپی اتروا کر ہندو انتہا پسندوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔