تراویح کے دوران مسلح شخص نے لندن کی مسجد میں فائرنگ کی اور فرار ہوگیا تاہم واقعے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
سری لنکا میں دو روز سے جاری کشیدگی میں مسلمانوں کی درجنوں دکانوں اور املاک کو نذر آتش کر دیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سمیت دیگر عالمی رہنماؤں نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارک باد پیش کی۔
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں غازی عثمان پاشا مسجد کو مسلسل دھمکی آمیز خطوط موصول ہورہے ہیں اور اب ایک خط کے ساتھ اصلی گولی بھی بھیجی گئی ہے۔
قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 4 فلسطینی نوجوان شہید اور خواتین و بچوں سمیت 51 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
سری لنکا نے ایسٹر کے موقع پر ہونے والے بم دھماکوں کے بعد کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے 2 سو مسلمان مبلغین سمیت 6 سو غیر ملکی شہریوں کو ملک بدر کردیا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے مظلوم کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔
بیلجیم کےدارالحکومت برسلزمیں آج ہفتےکے روز اسرائیلی جیلوںمیںقید بچوںکے حقوق کے حوالےسے دو روزہ کانفرنس شروع ہورہی ہے۔
روزہ انسانی قوتِ مدافعت کے نظام کو بہت حد تک توانا کرتا ہے۔
امریکی ٹیکسی ڈرائیور نے اعتراف کیا ہے کہ وہ مسلمانوں جیسے حلیے والے ہر خاندان کو بغیر تصدیق کیے نشانہ بناتا آیا ہے۔