آج : 9 November , 2019
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم دے دیا

    اشاعت : 09 11 2019 ه.ش

    بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی حکومت کو حکم دیا کہ 3 سے 4 ماہ کے اندراسکیم تشکیل دے کرزمین کومندرکی تعمیر کے لئے ہندووں کے حوالے کرے۔

    مزید...

  • آزادی مارچ: مولانا فضل الرحمان کا آئندہ کا لائحہ عمل آل پارٹیز کانفرنس میں طے کرنے کا فیصلہ

    اشاعت : 04 11 2019 ه.ش

    جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیر کو اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی کوشش کریں گے، جس میں باہمی مشاورت سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

    مزید...

  • اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں ایک فلسطینی شہید اور 2 زخمی

    اشاعت : 02 11 2019 ه.ش

    اسرائیلی فوج کی فضائی کارروائی میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • جرمنی کی سب سے بڑی مسجد کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

    اشاعت : ه.ش

    جرمنی کی سب سے بڑی اور مرکزی مسجد کو بم دھماکے سے اُرانے کی دھمکی پر پولیس نے فوری طور پر مسجد کو خالی کراکے سرچ آپریشن کیا تاہم بم کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی۔

    مزید...

  • بھارت کے زیرانتظام مقبوضہ کشمیر میں نئے نظام کا نفاذ،کوئی پرچم، کوئی آئین نہیں ہوگا

    اشاعت : ه.ش

    بھارت نے اپنے زیر انتظام متنازعہ ریاست جموں وکشمیر میں پارلیمان کے اگست میں منظور کردہ قانون نافذ کردیا ہے۔اس کے تحت مقبوضہ کشمیر کی نیم خودمختارحیثیت کو ختم کردیا گیا ہے اور اس متنازعہ علاقے کوبراہ راست وفاق کی عمل داری میں دے دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • پیپلزپارٹی، مسلم لیگ(ن) کا جے یو آئی (ف) کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    اشاعت : ه.ش

    ملک کی دو بڑی اپوزیشن جماعتوں پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

    مزید...

  • آزادی مارچ اب ایک قومی تحریک بن چکا: مولانا فضل الرحمان

    اشاعت : 31 10 2019 ه.ش

    پاکستان کی بڑی مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علماء اسلام فضل الرحمان ( جے یو آئی -ف) کے زیر اہتمام کراچی سے شروع ہونے والاآزادی مارچ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب گامزن ہے۔

    مزید...

  • تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 66 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    کراچی سے لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 66 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • پیرس میں مسجد کے باہر فائرنگ، 2 افراد زخمی

    اشاعت : 29 10 2019 ه.ش

    فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے بایون کی مسجد کے باہر فائرنگ کی گئی، جس سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • ابوبکر البغدادی شام میں امریکی سپیشل فورسز کے آپریشن میں ہلاک: امریکہ

    اشاعت : 27 10 2019 ه.ش

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ شدت پسند گروہ نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے مفرور رہنما ابوبکر البغدادی ایک آپریشن میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 104 از 585 قبلی 1 … 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 … 585 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر