آج : 1 December , 2019
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

    اشاعت : 01 12 2019 ه.ش

    امریکی فوج نے افغانستان میں ایک گھر کو ڈرون حملے میں تباہ کردیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • صدر ٹرمپ کی مذاکرات بحالی کی پیشکش پر سوچ کر جواب دیں گے، طالبان

    اشاعت : 30 11 2019 ه.ش

    طالبان نے امریکی صدر کی جانب سے تعطل کے شکار امن مذاکرات کی بحالی کی پیشکش پر کہا ہے کہ اس حوالے سے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔

    مزید...

  • عوام کے شدید احتجاج کے بعد عراقی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان

    اشاعت : ه.ش

    عراق میں گذشتہ کئی ہفتوں سے جاری احتجاج اور 400 شہریوں کی ہلاکتوں کے بعد وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث فوجی اہلکاروں کا کورٹ مارشل شروع

    اشاعت : 28 11 2019 ه.ش

    روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث میانمار فوج کے افسران اور اہلکاروں کیخلاف تحقیقات مکمل ہونے کے بعد کورٹ مارشل کا آغاز ہوگیا ہے۔

    مزید...

  • ایران: پیٹرول مہنگا کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے

    اشاعت : 25 11 2019 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے پیٹرول مہنگا کرنے کے حکومتی فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: یہ فیصلہ تمام جوانب کو مدنظر رکھ کر منظور نہیں ہوا ہے، حکام کو چاہیے نظرثانی کریں۔

    مزید...

  • عراق: حکومت مخالف مظاہرے، ہلاکتوں کی تعداد 339 ہوگئی

    اشاعت : ه.ش

    عراق کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 339 ہوگئی اور ہزاروں افراد زخمی ہوئےہیں۔

    مزید...

  • ناروے کا قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات روکنےکا حکم

    اشاعت : ه.ش

    ناروے کی حکومت نے قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات روکنےکا حکم دے دیا ہے۔

    مزید...

  • جے یو آئی (ف) میں احتجاج کو وسعت دینے پر اتفاق نہ ہوسکا

    اشاعت : 12 11 2019 ه.ش

    وفاقی دارلحکومت میں دھرنا دینے والی جمعیت علمائے اسلام (ف) کی سینٹر ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی کے ’پلان بی‘ پر عملدرآمد کے سلسلے میں اتفاق رائے نہ ہوسکا جس میں احتجاج کو دیگر شہروں اور شاہراہوں تک وسعت دینے کا منصوبہ شامل ہے۔

    مزید...

  • اردن کا اسرائیل کو لیز پر دیے گئے علاقے واپس لینے کا اعلان

    اشاعت : ه.ش

    اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ نے اسرائیل کو لیز پر دیے گئے علاقے واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • غزہ میں اسرائیل کا فضائی حملہ ، اسلامی جہاد تنظیم کا کمانڈر جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ منگل کو علی الصبح غزہ شہر میں ایک فضائی حملے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم “اسلامی جہاد” کے عسکری ونگ القدس بریگیڈؑز کے اہم رہ نما بہاء ابو العطا کو مار دیا گیا۔

    مزید...

    • صفحه 103 از 585 قبلی 1 … 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 … 585 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر