بھارت کے صدر رام ناتھ کوونڈ نے پرتشدد مظاہروں کے باوجود پارلیمنٹ سے منظور متنازع شہریت ترمیمی بل کی توثیق کرتے ہوئے اسے قانون کی شکل دے دی ہے
مسجد الحرام میں نمازیوں کی تعداد میں روز بروز اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے دنیا کے اس مقدس ترین حرم کی مرحلہ وار توسیع سعودی عرب کی قیادت کی اولین ترجیح ہے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے ممتاز سنی عالم دین نے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے بعد حالیہ پرتشدد مظاہروں کے دوران متعدد افراد کی موت پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے مبینہ قاتلوں کے ٹرائل پر زور دیا۔
قطر میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان تعطل کے شکار امن مذاکرات بحال ہوگئے ہیں۔
سنندج (سنی آن لائن)ایرانی کردستان کے نامور عالم دین کاک حسن امینی نے مولانا فضل الرحمن کوہی کی گرفتاری پر سخت تنقید کرتے ہوئے مولانا اور ان کے ساتھیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد جلد طالبان سے مذاکرات کی بحالی اور جنگ بندی کی کوشش کریں گے۔
امریکی قانون ساز ادارے کانگریس میں ایغور مسلمانوں کیساتھ ناروا سلوک میں ملوث چینی حکام پر پابندی عائد کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔
مشہد (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے ضلع سرباز سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مولانا فضل الرحمن کوہی مشہد کی ایک عدالت میں جمعرات اٹھائیس نومبر کو پیشی کے بعد گرفتار ہوئے۔
عراق کی پارلیمان نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کے استعفے کی منظوری دے دی ہے جبکہ ملک میں پُرتشدد احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور دارالحکومت بغداد میں ایک شخص گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا ہے۔
شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج اور باغی گروپوں کے درمیان گذشتہ دو روز میں جھڑپوں میں کم سے کم ستر افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔