آج : 13 December , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • حلب میں اسدی فوج نے 200 عورتیں اور بچے قتل کردیے

    اشاعت : 13 12 2016 ه.ش

    شام کے شہر حلب میں شام کی سرکاری فوج اور اس کی مدد گار دہشت گرد عسکری گروپوں نے گذشتہ روز وحشیانہ کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے کم سے کم 200 بچوں اور خواتین سمیت بے گناہ شہریوں کو موت کی نیند سلا دیا۔

    مزید...

  • ناپاک صہیونیوں کو ملک سے نکالنے تک جنگ جاری رہے گی

    اشاعت : ه.ش

    اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے کہا ہے کہ تنظیم کے کارکنان دن رات، زمین کے اندر اور باہر ہرجگہ صہیونی ریاست کے ناجائز قبضے کے خلاف معرکہ آزادی کی تیاری جاری رکھیں گے۔

    مزید...

  • ترکی کے دارالحکومت استنبول میں دھماکے، 29 افراد ہلاک

    اشاعت : 11 12 2016 ه.ش

    ترکی کے دارالحکومت استنبول میں 2 بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک اور پولیس افسران سمیت 166 افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • شام، داعش کے حملے، 49 اہلکار ہلاک

    اشاعت : 10 12 2016 ه.ش

    شام میں داعش نے حملوں کے دوران 49 شامی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ یہ ہلاکتیں پلمیرا شہر کے قریب 24 گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔ پلمیرا کے صحرا میں امریکی اتحادی فوج کی بمباری میں داعش کے 168 آئل ٹینکر تباہ ہوگئے۔

    مزید...

  • ’حلب سے نکلنے والے مرد اور لڑکے لاپتہ ہو رہے ہیں‘

    اشاعت : ه.ش

    اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ حلب میں باغیوں کے علاقوں سے نکلنے والے سینکڑوں مرد اور لڑکے مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • پی آئی اے کا طیارہ تباہ، جنید جمشید سمیت 47 مسافرجاں بحق

    اشاعت : 08 12 2016 ه.ش

    پی آئی اے کا مسافر طیارہ حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں عملے کے ارکان سمیت 47افراد سوار تھے۔ بدقسمت جہاز چترال سے روانہ ہوا تھا۔ اسلام آباد پہنچنے سے پہلے کنٹرول ٹاور سے رابطہ ٹوٹ گیا تھا۔

    مزید...

  • القائم میں پراسرار فضائی حملہ، درجنوں عراقی جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    عراق میں شامی سرحد کے نزدیک واقع علاقے القائم پر فضائی حملہ کرنے والوں کی شناخت کی تصدیق نہیں ہوسکی اور اس سلسلے میں متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔

    مزید...

  • حلب پر فضائی بمباری جاری، عالمی سطح پرمذاکراتی کوششیں ناکام

    اشاعت : 04 12 2016 ه.ش

    شام کے شمالی شہر حلب کے مشرقی حصوں پر تباہ کن فضائی حملے کسی تعطل کے بغیر جاری ہیں جبکہ حلب میں انسانی المیہ رونما ہونے سے بچانے کے لیے عالمی سطح پرمذاکرات کا سلسلہ جاری ہے مگر ان میں کوئی ٹھوس پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔

    مزید...

  • صہیونی مظالم کے نتیجے میں 50 ہزار فلسطینی معذور

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی مسلسل جنگوں اور جان لیوا معاشی پابندیوں کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی جسمانی طور پر معذور ہوچکے ہیں۔

    مزید...

  • مولانا مسرور جھنگوی پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان میں کالعدم جماعت سپاہ صحابہ کے بانی مولانا حق نواز جھنگوی کے بیٹے مولانا مسرور جھنگوی پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے ہیں.

    مزید...

    • صفحه 103 از 179 قبلی 1 … 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر