آج : 25, January 2020
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • عالمی عدالت انصاف کا میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم

    اشاعت : 25 01 2020 ه.ش

    عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے اور نسل کشی روکنے کا حکم دیا ہے۔

    مزید...

  • مسلمان مسافروں سے امتیازی سلوک پر امریکی ایئر لائن پر بھاری جرمانہ

    اشاعت : ه.ش

    امریکی فضائی کمپنی ڈیلٹا ایئر لائنز پر مسلمان مسافروں کو طیارے سے اتارنے اور امتيازی سلوک روا رکھنے پر 50 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • کتابوں اور مطالعہ سے دوری نے مسلمانوں کو دینی و دنیاوی علوم سے محروم کر دیا ہے!

    اشاعت : 20 01 2020 ه.ش

    ممبئی کی جامع مسجد کے قدیم کتب خانہ مدرسہ محمدیہ از سرِ نو ترتیب و فہرست کے اجراء کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے علماء کرام نے اس بات پرتشویش کا اظہار کیا کہ کتابوں اور مطالعہ سے دوری نے مسلمانوں کو دینی ودنیاوی علوم سے محروم کر دیا ہے

    مزید...

  • بھارت میں مسلمانوں کے درجنوں گھرنذرآتش، مسجد پر بھی دھاوا

    اشاعت : 14 01 2020 ه.ش

    بھارت میں شہریت ترمیمی قانون کیخلاف ظلم و جبر کے باوجود شہر شہر مظاہرے تھم نہ سکے۔

    مزید...

  • چینی مسلمانوں کے متعلق تشویشناک خبریں آرہی ہیں، مفتی تقی عثمانی

    اشاعت : 07 01 2020 ه.ش

    معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ چین کے مسلمانوں کے بارے میں تشویشناک خبریں آ رہی ہیں۔

    مزید...

  • چیک جمہوریہ میں مسلمانوں کو اسلام پھیلانے پر قتل کی دھمکیاں

    اشاعت : ه.ش

    چیک جمہوریہ میں مسلمانوں کو اسلام پھیلانے پر قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔

    مزید...

  • بھارت کے تازہ شہریت قانون مسلمانوں کی توہین ہے

    اشاعت : 28 12 2019 ه.ش

    اتحاد اور امن نعرے لگانے اور زبان و دعوے سے حاصل نہیں ہوسکتا۔ نعروں اور دعووں کا میدان بہت چھوٹا ہے، اتحاد حقیقی اور عملی ہونا چاہیے، عمل سے اس کا ثبوت دینا چاہیے۔

    مزید...

  • جامعہ ملیہ کے طلبہ پر پولس کی فائرنگ میں ایک طالب علم کی موت ، درجنوں شدید زخمی

    اشاعت : 16 12 2019 ه.ش

    جامعہ ملیہ اسلامیہ میں متنازع شہریت ایکٹ کے خلاف طلبہ وطالبات پر امن احتجاج کرررہے تھے جن پر پولس نے پہلے آنس گیس کا استعمال کیا اس کے بعد کیمپس میں داخل کر ہوکر طلبہ پر لاٹھی چارج کیا

    مزید...

  • برطانوی انتخابات میں 15 پاکستانیوں سمیت 24 مسلم امیدواروں کی تاریخی فتح

    اشاعت : 14 12 2019 ه.ش

    برطانیہ میں قبل از وقت ہونے والے عام انتخابات میں وزیراعظم بورس جانسن کی جماعت کنزرویٹو پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جب کہ پہلی بار 24 مسلمان امیدواروں نے میدان مار لیا ہے جن میں سے 15 پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں۔

    مزید...

  • مسلم مخالف قانون، 6بھارتی ریاستوں کا ماننے سے انکار

    اشاعت : ه.ش

    بھارت کے صدر رام ناتھ کوونڈ نے پرتشدد مظاہروں کے باوجود پارلیمنٹ سے منظور متنازع شہریت ترمیمی بل کی توثیق کرتے ہوئے اسے قانون کی شکل دے دی ہے

    مزید...

    • صفحه 15 از 62 قبلی 1 … 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 … 62 بعدی

تازه ترین

حکام قوم کی آواز اور صدائے احتجاج سن لیں
21 05 2022
لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق اچھی خبر جلد سنائیں گے، طالبان
18 05 2022
ہندوانتہاپسندوں نے متھرا کی عیدگاہ مسجد کوبھی مندرقراردے دیا
مال و اولاد سے حد سے زیادہ محبت تباہی کا باعث ہے
15 05 2022
سنی علمائے کرام کی صدر رئیسی سے ملاقات، اہل سنت کے مسائل پر اظہارِ خیال
دین پر استقامت سے جنت کی نعمتیں ملتی ہیں
08 05 2022
ریاست پاکستان کی کوششوں کے باوجود بلوچ نوجوان عسکریت پسندی کی جانب مائل کیوں ہو رہے ہیں؟
امریکا کی کم زوری کی وجہ سے یوکرین روسی حملے کا شکار ہے: ایمن الظواہری
المسجد الحرام کی تیسری توسیع والے حصے میں 19 ملین زائرین کی آمد
کمرتوڑ مہنگائی نے عوام کو پریشان کررکھاہے
06 05 2022
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ علم و علماء کی فضیلت عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے اسلام میں عبادت کا تصور ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن
مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے اسلام میں عبادت کا تصور آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی ہمارے بارے میں امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حرام اور ناپاک اشیاء سے تیار کردہ فیڈ کا حکم! ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • حکام قوم کی آواز اور صدائے احتجاج سن لیں
  • لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق اچھی خبر جلد سنائیں گے، طالبان
  • ہندوانتہاپسندوں نے متھرا کی عیدگاہ مسجد کوبھی مندرقراردے دیا
  • مال و اولاد سے حد سے زیادہ محبت تباہی کا باعث ہے
  • سنی علمائے کرام کی صدر رئیسی سے ملاقات، اہل سنت کے مسائل پر اظہارِ خیال

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر