کینیڈا کے شہر سسکٹون میں دو چاقو بردار افراد نے حملہ کرکے پاکستانی نژاد مسلم شخص کو شدید زخمی کردیا اور داڑھی بھی مونڈھ دی۔
بھارتی ریاست اترپردیش میں بزرگ مسلمان شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زبردستی داڑھی کاٹنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اسلامک انسٹیٹیوٹ آف ٹورنٹومیں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مرد اورخاتون گرفتارکرلیے گئے۔
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ لندن میں مسلم خاندان پر حملہ افسوسناک اور دہشتگردی ہے۔
کینیڈا کے جنوبی صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس نے واقعے کو ‘سوچا سمجھا’ حملہ قرار دیا ہے۔
دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث اور جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا قاری عثمان صاحب منصورپوری کا آج سوا ایک بجے انتقال ہوگیا۔
معروف عالم دین، ادیبِ زماں، صاحبِ لسان، مدیرِ مجلہ “الداعی عربی” استادِ عربی ادب دار العلوم دیوبند…
سری لنکن کابینہ نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی کی منظوری دیدی ہے۔
جنوبی افریقا کے کرکٹر بیجورن فورچوئین نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اہلیہ کے ہمراہ اسلام قبول کر لیا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان نے غیر امریکیوں کے ساتھ قومیت کی بنیاد پر تعصب کو روکنے کے لیے (نو بین) ایکٹ منظور کرلیا۔