’’عہد رسالت میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فقہی تربیت اور اس کے نتائج و ثمرات‘‘ کی سرگزشت آپ کی نظر سے گزری، جو خیرالقرون کی دو اہم کڑیوں عہد رسالت اور عہد صحابہ پر محیط تھی۔
عام اور نہتے شہریوں پر فائرنگ کے واقعات پر تنقید کرتے ہوئے اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین نے ایران کے سکیورٹی فورسز سے مطالبہ کیا عوامی مقامات پر گولیاں برسانے کا سلسلہ روکیں۔
اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت نے مسلم ممالک کے درمیان بڑھتے اختلافات اور تناو پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اختلافات سے دشمن غلط فائدہ اٹھاتاہے، لہذا مسلم حکام اور علمائے کرام برداشت کا مظاہرہ کریں۔
مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد شفیع رحمہ اللہ، حضرت مولانا مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللہ کے شاگردرشید، مکران ڈویژن صوبہ بلوچستان کے مفتی اعظم، امن کمیٹی مکران ڈویژن کے رکن، وفاق المدارس العربیہ مکران ڈویژن کے مسؤل و ناظم، جامعہ رشیدیہ آسیاآباد کے بانی و رئیس، ہزاروں علماء کے استاذ حضرت مولانا مفتی […]
ایک معاصر اخبار نے این این آئی کے حوالے سے یہ خبر شائع کی ہے کہ امریکی کانگریس کی ایک خاتون رکن مارکی کیپٹر (Marcy Kaptur) نے اسامہ بن لادن کو دہشت گرد قرار دینے کے موقف سے اختلاف کیا ہے اور کہا ہے کہ اسامہ بن لادن مذہبی طور پر آزادی کی جنگ لڑنے […]
عہد صحابہ میں چھ مجتہدین صحابہ رضی اللہ عنہم کی آرا کی پیروی امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ المتوفی ۲۴۱ھ ’’کتاب العلل‘‘ میں بلند پایہ فقیہ و حافظ حضرت مسروق رحمہ اللہ کا بیان نقل کرتے ہیں:
دنیا کے مختلف خطوں میں جاری جنگ و جدل میں شہری آبادی کی ہلاکت کے تدارک کے لیے ۲۰۱۴ء میں ایک معاہدہ کیا تا کہ جنگ زدہ خطوں میں اسلحے کی ترسیل کا سدباب کیا جاسکے۔
ایران کے ممتاز دینی رہ نما نے زاہدان کے خطبہ جمعہ انیس اگست دوہزار سولہ کے ایک حصے میں ایران کے ایک سرکاری ٹی وی چینل میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شان میں گستاخی پر شدید تنقید کرتے ہوئے سرکاری ٹی وی کے عہدیداروں سے مطالبہ کیا سنی برادری سے باقاعدہ معافی مانگیں۔
زاہدان/تہران (سنی آن لائن) ایران کی سرکاری ٹی وی میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شان میں گستاخی کا مکروہ سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعہ میں ایک مشہور پروگرام میں پروگرام میزبان نے حضرات طلحہ و زبیر اور ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہم کی شان میں گستاخی کرکے ان پر لعنت بھیجی۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے جنوب مشرقی ضلع سراوان کے ممتاز بلوچ عالم دین، “مولانا محمدانور سیدزادہ” تین ساتھیوں سمیت اتوار کی رات 6 اگست دو ہزار سولہ کو ایک حادثے میں انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔