شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے کام کرنے اور حلال روزی کمانے کے اثرات واضح کرتے ہوئے مالدار اور امیر لوگوں کو مشورت دی کہ سیستان بلوچستان میں سرمایہ کاری کے ذریعے لوگوں کے لیے روزگار فراہم کریں۔
خوش قسمت اولاد: وہ اولاد نہایت ہی خوش قسمت ہے، جس نے اپنے والدین کو عقل و شعور میں پایا اور ان کی خدمت کرکے جنّت کی شاہِ کلید حاصل کرلیا۔ والدین کا رشتہ ایک ایسا عظیم رشتہ ہے جو سب سے زیادہ حسن سلوک،عزت و توقیر، اطاعت و فرمانبرداری، احسان و اکرام اور ادب […]
اس کرہٴ ارض پر جہاں اچھے، نیک سیرت، نیک عادات لوگ پیدا ہوئے وہاں ، بدسیرت، بد خصلت اور چور بھی پیدا ہوئے، چوروں میں بھی فرق ہوتا ہے۔ کوئی مال کا چور، کوئی کسی خزانے کا چور، کوئی نبوت کا چور۔
وفاق المدارس العربیہ مکتب دیوبند کا نمائندہ تعلیمی بورڈ ہے۔ اس ادارے کی بنیاد مولانا خیرمحمد جالندھری رحمہ اللہ نے اپنے ہم عصر علماء سے مل کر رکھی تھی، وفاق المدارس کے پہلے صدر مولانا شمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے لیکر مولانا سلیم اللہ خان تک یہ ادارہ اپنی آب و تاب سے جاری […]
دنیا کے حالات پر نظر رکھنے والا ادنی شعور کا حامل انسان بھی اس بات سے بے خبر نہیں کہ سائنس، ٹیکنالوجی اور فلسفہ نے ترقی کے جو منازل طے کیے، گزشتہ صدیوں میں ان کا تصور بھی ایک عجوبہ نظر آتا تھا،
انسان جنم لیتے ہی سب سے پہلے اپنے معاشی مسئلے کا چیخ چیخ کر اظہار کرتا ہے، وہ یہ نہیں کہتا کہ میں ننگاہوں، مجھے کپڑے پہناؤ، میں کسی مذہب میں داخل ہوتا ہوں مجھے کلمہ پڑھاؤ، نہ ہی وہ اپنے دوست، دشمن، خالق، مالک اور رازق کے بارے میں استفسار کرتا ہے اور نہ […]
خلوت اختیار کرنے میں نیت کیا ہو مجھے صوفیہ کا اسی کے مناسب ایک لطیفہ نہایت پسند آیا کہ وہ کہتے ہیں کہ اگر کوئی خلوت اختیار کرے تو اُس میں دوسروں کے ضرر سے بچنے کی نیت نہ کرے۔
قرآن وحدیث کی روشنی میں امت مسلمہ متفق ہے کہ تمام ابنیاء ورسل کے سردار، کائنات میں سب سے افضل واعلیٰ بشر اور قیامت تک آنے والے تمام انس وجن کے نبی حضور ا کرم صلی الله علیہ وسلم کی نبوت کے بعد کی زندگی کا وافر حصہ نماز میں گزرا ۔
کوئی مانے یہ نہ مانے یہ ایک اٹل حقیقت ہے، کائناتی سچ ہے اور پتھر پر کھینچی ہوئی ان مٹ لکیر ہے کہ پاکستانی معاشرے میں جو افراتفری، دنگافساد، بدامنی اور بے چینی پھیلی ہوئی ہے،
مثنی نام ،باپ کا نام حارثہ تھا، نسب نامہ یہ ہے، مثنیٰ بن حارثہ بن سلمہ بن ضمضم بن سعد بن مرہ بن ذیل بن شیبان بن ثعلبہ بن عکابہ بن صعب بن علی بن بکر بن وائل، رابعی، شیبانی-