محدث العصر حضرت علامہ سید محمد یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ نے تقسیم ہند سے قبل جامعہ اسلامیہ ڈابھیل (گجرات، ہندوستان) کے زمانۂ تدریس میں ایک وقیع علمی وتحقیقی تحریر لکھی تھی ، جو اُسی زمانے میں دارالعلوم دیوبند کے ترجمان رسالہ ’’ماہنامہ دارالعلوم‘‘ کے کسی شمارے میں شائع ہوئی تھی۔ تحریر کی افادیت کے […]
حضرت مولانا امداد اللہ صاحب دامت برکاتہم (ناظم تعلیمات جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن اور رکن اسلامی نظریاتی کونسل ) نے یہ مقالہ مؤرخہ ۷؍ دسمبر ۲۰۱۷ء کو اوقاف ، مذہبی امور اور زکوٰۃ و عشر ڈِپارٹمنٹ (حکومتِ سندھ) کی جانب سے منعقدہ’’صوبائی سیرت النبیؐ کانفرنس‘‘ میں پیش کیا۔ موضوع کی اہمیت اور حساسیت […]
یوں تو روئے زمین پر بے شمار امتیں اور ملتیں ہیں، لیکن ان میں جو مقام ومرتبہ امت محمدیہ کو حاصل ہے ،وہ کسی اور کو نہیں۔
گزشتہ دنوں دیوبند کے کچھ نوجوانوں نے ایک پروگرام منعقد کیا، یہ نوجوان پڑھے لکھے ہیں، ان کے پاس مدارس کی تعلیم بھی ہے، وہ عصری علوم سے بھی بے بہرہ نہیں ہیں اور انگریزی زبان پر بھی عبور رکھتے ہیں۔
جمعہ ہی کو نماز عصر کے بعد ہم رائے پور روانہ ہوئے، جو شہر سہارن پور سے بیس اکیس میل پر” کوہ شوالک“ کے دامن میں ایک قصبہ ہے اور مولانا شاہ عبدالقادر مدظلہ کی اقامت گاہ ہے۔
روزنامہ نوائے وقت لاہور نے 5 مارچ 2003ء کو ایک اسرائیلی اخبار کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ اسرائیل کے وزیر دفاع جنرل موفاذ نے کہا ہے کہ چند روز تک عراق پر ہمارا قبضہ ہوگا اور ہمارے راستے میں جو بھی رکاوٹ بنے گا اس کا حشر عراق جیسا ہی ہوگا۔
اس اندوہ ناک اور غمگین خبر سے علمی دنیا بالخصوص سوگوار ہوگئی کہ متکلمِ اسلام، قادر الکلام خطیب، ممتاز سیرت نگار، ادیب وقلم کار، محدث ومفسر، مقبول مدرس، صاحبزادہ حکیم الاسلام ؒ حضرت مولانا محمد اسلم صاحب قاسمی رحمۃ اللہ علیہ بروز پیر بوقت بارہ بجے دن ۱۳؍نومبر۲۰۱۷ء کو داغ ِ مفارقت دے گئے اور […]
اللہ تعالیٰ نے انسان کو جو ذہنی اور جسمانی صلاحیتیں عطا کی ہیں، وہ اس قدر ہمہ گیر، بے پایاں اور مختلف النوع ہیں کہ انھیں پوری طرح احاطۂ تحریر میں لانا ممکن نہیں ہے۔
مجتہد فی التصوف، قلزمِ فیوض، حضرت العلام مولانا اللہ یارخانؒ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے شیخ اور ایک بڑے صوفی بزرگ گزرے ہیں۔
رقّہ میں خبر پہنچتی ہے کہ عبدالله بن مبارک تشریف لارہے ہیں، تو ارادت مند ہزاروں کی تعداد میں ان کا استقبال کرنے کے لیے امڈ پڑتے ہیں۔