رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی رائے کی بجائے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی رائے سے اتفاق
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے قیاس و رائے (فقہی بصیرت) کو خود بھی بعض مواقع میں استعمال فرمایا اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو بھی نہایت سیدھے سادے انداز سے اس طریقے کو سمجھایااور ان کی تربیت کی۔
کھانے پینے کی اشیاء کے تعلق سے اس فراوانی اور بہتات کے دور میں اس کی ناقدری اور بے حرمتی ایک عام سی بات ہو گئی ہے،
اور اُس کے نتائج و ثمرات کتاب و حکمت کی تعلیم دینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرائض منصبی میں سے تھا، چنانچہ آیہ شریفہ میں کہا گیا ہے: ’’ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ ‘‘ (۱) ’’وہ انہیں کتاب الہی اور دانائی کی تعلیم دیں‘‘۔ یہاں حکمت سے کیا مراد ہے؟ نامور مفسر و […]
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کا دور حکومت تاریخ اسلام میں ایک سنہری دور کہلاتا ہے۔ ایک بہت بڑے رقبے اور قطعہ زمین پر انہوں نے حکومت کی، لیکن انتقال کے وقت ان کی میراث صرف سترہ دینار تھے، جن میں سے سات دینار تجہیز و تکفین میں خرچ ہوگئے۔
زکوٰة کے معنی زکوٰة کے معنی پاکیزگی، بڑھوتری او ربرکت کے ہیں۔ الله تعالیٰ نے ارشاد فرمایا﴿خُذْ مِنْ أَمْوَالِہِمْ صَدَقَةً تُطَہِّرُہُمْ وَتُزَکِّیْہِم بِہَا وَصَلِّ عَلَیْْہِمْ﴾ اُن کے مال سے زکوٰة لو تاکہ اُن کو پاک کرے اور بابرکت کرے اُس کی وجہ سے اور دعا دیں اُن کو۔
ہر باطل فرقہ اپنی آواز کو مؤثر بنانے کے لیے بظاہر قرآن کریم ہی کی دعوت لے کر اٹھتا ہے، بالخصوص موجودہ زمانے میں یہ فتنہ بکثرت پھیل رہاہے ،
بشریت کو قدم قدم پر ٹھوکریں لگتی ہیں، کبھی نفسانی خواہشات کی راہ سے اور کبھی عدو مبین شیطان لعین کے فریب و تلبیس کی راہ سے اور کبھی شیاطین الانس (انسانی شیطانوں) کے وساوس اور غلط ماحول کے برے اثرات سے، لیکن ارحم الراحمین کی رحمتِ کاملہ قدم قدم پر اس کمزور فطرت انسان […]
کون نہیں جانتا کہ اسلام میں غیبت گناہ کبیرہ ہے اوریہ ایسا گناہ ہے جس کا ذکر قرآنِ کریم نے کیا ہے اور ایک عجیب و غریب مثال سے اس کی قباحت و شناعت واضح فرمائی ہے۔
تمہید کوئی ایسا ادارہ جو مصنوعات کے حلال ہونے کی تصدیق کرتا ہو اور اس بنا پر حلال کا سرٹیفکیٹ دیتا ہو، مگر وہ ادارہ کسی غیرمسلم ملک یا فرد کا ہو تو کیا شریعت میں ایسے حلال تصدیقی ادارے کی تصدیق کا اعتبار ہوگا؟ اور اس بنا پر کسی پروڈکٹ کو حلال تصور کرتے […]