عقیدہ حیات الانبیاء علیہم السلام شریعت مطہرہ کے چاروں دلائل یعنی کتاب، سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، اجماعِ امت اور قیاس شرعی سے ثابت ہے۔
ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’توبہ انسان کی پہلی، درمیانی اور آخری منزل ہے، بندہ سالک اُسے کبھی اپنے سے جدا نہیں کرتا، مدت تک توبہ اور رجوع کی حالت میں رہتا ہے۔
رمضان المبارک ہم سے بچھڑنے کو ہے۔ رمضان کے بعد دیکھتے ہیں کہ آپ کم کھاتے، کم سوتے، کم بولتے اور کیا اپنے نفس کی چوکی داری کرتے ہیں یا پہلے کی طرح پھر ویسے ہی زندگی گزارنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔ ؟
فلسفہ، اثرات، امتیازات اللہ تعالی نے انسانی نفسیات کا خاص خیال رکھا ہے، انسان کی طبعی تفریح پسندی کے ناطے مخصوص حدود و قیود کے ساتھ اسے خوشی کے مواقع عنایت کیے گئے ہیں۔ ان حدود و قیود کی پاس داری ہر مسلمان پر لازمی اور ضروری ہے۔
حضرت مولانا عبیدالله خالد صاحب مدظلہ العالیٰ ہر جمعہ جامعہ فاروقیہ کراچی کی مسجد میں بیان فرماتے ہیں۔ حضرت کے بیانات ماہ نامہ ”الفاروق“ میں شائع کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے ،تاکہ”الفاروق“ کے قارئین بھی مستفید ہو سکیں۔ (ادارہ)
انتظار کرتے کرتے بڑی بے چینی سے دن رات گزارتے، آخر کو وہ عظیم مہینہ آہی گیا کہ جس کے انتظار میں ہر سال گیارہ ماہ گزارے جاتے ہیں … رمضان المبارک۔
سورہ البقرۃ میں اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں: ’’ کہو کہ ہم نے اللہ کا رنگ اختیار کرلیا ہے اور اللہ کے رنگ سے بہتر رنگ کس کا ہوسکتا ہے اور ہم اللہ کی عبادت کرنے والے ہیں۔‘‘
دسویں صدی ہجری میں مذہب امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا تنقیدی جائزہ دسویں صدی ہجری میں شیخ عبدالوہاب الشعرانی الشافعی رحمہ اللہ جیسے بالغ نظر محقق نے مذاہب اربعہ کا تنقیدی جائزہ لیا ہے، موصوف کو اس امر کا اعتراف ہے کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا مذہب قرآن و سنت اور آثار کے مطابق […]
’’محدث العصر حضرت بنوری رحمہ اللہ نے یہ وقیع مقالہ رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے منعقد کی گئی کانفرنس ’’مؤتمر رسالۃ المسجد‘‘ کے لیے عربی زبان میں تحریر فرمایا تھا، یہ کانفرنس رمضان المبارک ۱۳۹۵ھ مطابق ستمبر ۱۹۷۵ء میں پانچ روز جاری رہی۔
دورِ حاضر کے ذرائع ابلاغ دہشت گردی کا لفظ بکثرت استعمال کررہے ہیں اور بعض سیاسی عناصر یہ ثابت کرنے کی ناپاک کوشش بھی کررہے ہیں کہ نعوذ باللہ! اس کا رشتہ اسلام سے ہے، جبکہ تشدد اور اسلام میں آگ اور پانی جیسا بیر ہے،