اقوام متحدہ نے بھارت کو کورونا وائرس کی آڑ میں مسلمانوں کو نسلی امتیاز اور منافرت کا نشانہ بنانے پر تنبیہ کی ہے۔
نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ کرنے والے دہشتگرد برینٹن ٹیرنٹ کی جانب سے اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید نے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں پیش آنے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ بلوچ عوام کی بات سنیں۔
چابہار (سنی آن لائن) مارچ دوہزار پندرہ سے اگست دوہزار بیس تک صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال تین ایرانی بلوچ ماہی گیر رہا ہوکر جمعہ اکیس اگست کو گھر پہنچ گئے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سینئر سیاست دان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجو انتقال کر گئے ہیں۔
خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت آج (یکم محرم الحرام) عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
ترک صدر طیب اردگان نے آیا صوفیہ کے بعد تاریخی حیثیت کے حامل کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ سے مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے۔
وزارت مذہبی امور نے حضرت محمدﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لازمی لکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
قطر کے ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی نے کہا ہے کہ عرب ممالک کے عوام قابض اسرائیل کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں مگر بعض عرب ملکوں کا حکمران طبقہ صہیونیوں کی غلامی پر رضا مند ہے۔
ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ معاہدہ مسلمانوں کے ساتھ غداری ہے۔