آج : 13 October , 2020
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • نامور محدث و محقق مولانا ڈاکٹر عبدالحلیم چشتی انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون

    اشاعت : 13 10 2020 ه.ش

    کراچی: جامعۃ الرشید کے استاد الحدیث اور سرپرست، جامعہ بنوری ٹاؤن کے شعبہ تخصص فی الحدیث کے سربراہ مولانا ڈاکٹر عبدالحلیم چشتی خالق حقیقی سے جاملے،

    مزید...

  • مولانا عادل خان کی شہادت؛ ایران کے سنی علماء کا اظہارِ مذمت

    اشاعت : 12 10 2020 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) مولانا ڈاکٹر عادل خان کی شہادت کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایران کی متعدد دینی و سماجی شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور اس واقعے کی شدید مذمت کی۔

    مزید...

  • مولانا عادل کی شہادت پر سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کی مذمت

    اشاعت : 11 10 2020 ه.ش

    سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے وفاق المدارس کے سربراہ مولانا سلیم ﷲ خان کے صاحبزادے مولانا ڈاکٹر عادل خان کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

    مزید...

  • جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل قاتلانہ حملے میں شہید

    اشاعت : 10 10 2020 ه.ش

    وفاق المدارس کے سابق سربراہ مولانا سلیم اللہ خان مرحوم کے صاحبزادے اور مہتمم جامعہ فاروقیہ مولانا ڈاکٹر عادل خان اور ان کے ڈرائیور قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔

    مزید...

  • مولانا کوہی کی رہائی سے اتحاد و یکجہتی کو تقویت ملے گی

    اشاعت : ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ممتاز عالم دین نے مشہد میں قید سنی عالم کی سزا کے حکم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے ان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔

    مزید...

  • آذربائیجان، آرمینیا تنازع: روس میں ہونے والے مذاکرات کامیاب، دونوں جنگ بندی پر اتفاق

    اشاعت : ه.ش

    آرمینیا اور آذربائیجان نے متنازع نوگورنو قرہباخ خطے میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔

    مزید...

  • شام میں ترکی کے زیر انتظام علاقے میں زوردار دھماکا، 18 افراد ہلاک اور 75 زخمی

    اشاعت : 07 10 2020 ه.ش

    شام میں ترکی کے زیر انتظام علاقے الباب کے بس اڈے میں بارود سے بھرا ٹرک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 75 افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • مصر میں مزید 13 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت

    اشاعت : ه.ش

    مصر میں مزید 13 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت دے دی گئی۔

    مزید...

  • طالبان رہ نما: افغانستان میں شیعہ سنی فرقہ واریت پیداکرنے کی اجازت نہیں دیں گے

    اشاعت : 05 10 2020 ه.ش

    طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے ایک سینئر ممبر ، مولوی عبدالسلام حنفی نے اسلامی مذاہب و مسالک کے بارے میں طالبان کی پالیسی کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: ہم کسی کو بھی افغانستان میں مذہبی اختلافات پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

    مزید...

  • آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان شدید لڑائی، ہلاکتیں 240 سے زائد ہوگئیں

    اشاعت : ه.ش

    آرمینیا اور آذربائیجان کی فوج کے درمیان متنازع علاقے نیگورنو-کاراباخ میں جاری لڑائی میں مزید شدت آرہی ہے اور دونوں جانب سے بڑے شہروں میں ہونے والی شیلنگ کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 83 از 587 قبلی 1 … 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 … 587 بعدی

تازه ترین

مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
ملک کی نجات حقیقی گفتگو سے وابستہ ہے / پھانسیاں قوم اور حکومت کے درمیان فاصلہ بڑھاتی ہیں
11 10 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر