آسٹریلوی حکومت نے چار سالہ تفتیش کے بعد اقرار کیا ہے کہ افغانستان میں تعینات آسٹریلوی فوجیوں نے وہاں کم از کم 39 افراد کو قتل کیا ہے جن میں قیدیوں کے علاوہ کسان اور عام شہری بھی شامل ہیں۔
نیوزی لینڈ میں مسلمان خواتین پولیس اہلکاروں کے لیے حجاب متعارف کروادیا گیا ہے۔
یہ سخت اور تلخ حقیقت ہے کہ مغربی معاشرے یا مغربی دنیا میں کے کچھ ایسے طاقتور طبقے ہیں جو مسلمانوں کے حوالے سے اچھی رائے نہیں رکھتے یا یوں کہئے کہ مسلمانوں کو پسند نہیں کرتے ہیں۔
زاہدان (سنی آن لائن) دارالعلوم زاہدان کے زیر اہتمام جامع مسجد مکی میں بدھ گیارہ نومبر کی شام کو سیرت النبیﷺ کانفرنس منعقد ہوئی جہاں فرانس کے خلاف قرارداد پاس ہوئی۔ جامعہ کے اساتذہ و طلبہ نے نبی کریمﷺ کی شان میں گستاخی کی پرزور مذمت کرکے ایسی حرکتوں کو امنِ عالم کے لیے خطرناک […]
آسٹریا میں انتہا پسندی کے فروغ کا الزام عائد کرکے ملت ابراہیم اور توحید مسجد کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
عالم اسلام کے معروف قاری شیخ نُورین محمد صدیق ایک کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
حرمین شریفین جنرل پریزیڈنسی کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر مسجد حرام، مطاف، صحن مطاف اور مسجد کے اندرونی اور بیرونی احاطے میں ہزاروں لیٹر جراثیم کش مواد کا اسپرے کیا جاتا ہے۔
یورپی ملک یونان کے دارالحکومت میں خلافت عثمانیہ کے خاتمے کے 100 سال بعد پہلی مسجد قائم ہوگئی۔
سراوان (سنی آن لائن) جامعہ عین العلوم گُشت ضلع سراوان کے مایہ ناز استاذ الفقہ والحدیث حضرت مولانا مفتی خالد دہواری رحمہ اللہ اتوار یکم نومبر دوہزار بیس کی شام اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آزادی رائے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آزادی بغیر حدود و قیود کے نہیں ہو سکتی اور اس سے مختلف کمیونٹیز (برادریوں) کی بلاوجہ اور جب دل چاہیے دل آزاری نہیں کی جانی چاہیے۔