آج : 6 July , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • اسرائیل نے معافی نہیں مانگی توتعلقات منقطع کر دیں گے، ترکی

    اشاعت : 06 07 2010 ه.ش

    انقرہ، تل ابیب( اے ایف پی/رائٹرز) ترکی نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ کے محصورین کیلئے امداد لے جانے والے بحری قافلے فریڈم فلوٹیلا پر حملے کی معافی نہیں مانگی تو وہ اس سے تمام سفارتی تعلقات ختم کردے گا۔

    مزید...

  • امریکا، طالبان سے مذاکرات کر سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں کر سکتے، حافظ حسین

    اشاعت : ه.ش

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ امریکا جب طالبان سے مذاکرات کر سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں کر سکتے۔

    مزید...

  • افغانستان میں ہمیشہ رہنے نہیں آئے،جو بائیڈن

    اشاعت : ه.ش

    بغداد (ايجنسياں) امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہمیشہ رہنے نہیں آئے۔ افغان رہنما ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے آگے بڑھیں جبکہ سابق صدارتی امیدوار سینیٹر جان میک کین کا کہنا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا کا ٹائم ٹیبل حالات سے مشروط ہونا چاہیے۔

    مزید...

  • “سنت نبوی صلى الله عليه وسلم كی خدمت” كے بين الاقوامی سنٹر كا افتتاح

    اشاعت : 05 07 2010 ه.ش

    ریاض(ایکنا) اسلامی تحقيقاتی اسمبلی الازہر نے “الازہر للسنۃ والسيرہ النبویہ “سنٹر كو مزيد متحرك بنانے كی غرض سے اس سنٹر كو سنت نبوی صلی الله علیه وسلم كی خدمت كے بين الاقوامی سنٹر میں تبديل كرنے كی تائيد كر دی ہے۔

    مزید...

  • داتادربارحملہ،بلیک واٹرکےملوث ہونےکی تحقیقات کی جائیں،عدالت

    اشاعت : ه.ش

    لاہور(خبریں) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ خواجہ محمد شریف نے کہاہے کہ پولیس سانحہ داتادربار میں ملوث اصل ملزمان کو گرفتارکرنے کےلئے کارروائی کرے اور داتادربار پر حملےمیں بلیک واٹر کے ملوث ہونے کی بھی تحقیقات کی جائیں ۔

    مزید...

  • ہلمند میںآپریشن کے دوران 63 قبائلی ہلاک، بم دھماکے میں امریکی فوجی ماراگیا

    اشاعت : ه.ش

    کابل (اے ایف پی / اے پی پی) افغان صوبے ہلمند میں افغان اور اتحادی فوجیوں کے مشترکہ آپریشن کے دوران 63 افغان قبائلی ہلاک ہوگئے جبکہ 16 ٹن سے زائد منشیات قبضے میں لے لی گئی۔

    مزید...

  • امریکی ویٹو فلسطینی مصالحت کی راہ میں اصل رکاوٹ ہے

    اشاعت : ه.ش

    واشنگٹن (مرکز اطلاعات فلسطین) فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کے قریبی ساتھی اور فتح کے رہ نما نے اسلامی تحریک مزاحمت – حماس کے اس موقف کی تائید کی ہے کہ فلسطینی تنظیموں کے درمیان مصالحت اور داخلی انتشار ختم کرنے کی راہ میں اصل رکاوٹ امریکی “ویٹو” ہے۔

    مزید...

  • صومالیہ: اسلامی ملیشیا اور افریقی امن فوج کے درمیان جھڑپ، 2 فوجی ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    موغا دیشو (اے پی پی) صومالیہ میں اسلامی ملیشیا اور افریقی یونین امن فوج کے مابین جھڑپ میں دو امن فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • مسجد و مزارات کی بے حرمتی کرنیوالے مسلمان نہیں، علماء

    اشاعت : 04 07 2010 ه.ش

    کراچی(ايجنسياں) ملک کے ممتاز علماء نے کہا ہے کہ لاہور میں امام الاولیاء حضرت علی ہجویری کے مزار پر دہشت گردی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

    مزید...

  • کانگو:آئل ٹینکر میں دھماکہ، ہلاکتیں 250سے زیادہ ہوگئی

    اشاعت : ه.ش

    کنشاسا (خبررساں ادارے) کانگو میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دو سو پچاس سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں.

    مزید...

    • صفحه 542 از 586 قبلی 1 … 537 538 539 540 541 542 543 544 545 546 547 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر