آج : 20 October , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • تیونس: جنوبی شہر میں جھڑپیں، مقامی سیکولر سیاست دان ہلاک

    اشاعت : 20 10 2012 ه.ش

    تیونس کے جنوبی شہر تطاوين میں جمعرات کو اسلام پسندوں اور ان کے سیکولر مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں ایک سیکولر سیاست دان ہلاک ہو گیا ہے۔

    مزید...

  • کوئٹہ : سریاب روڈ دھماکے میں تین سیکیورٹی اہلکار ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    کوئٹہ: شہر کے مصروف علاقے  سریاب روڈ پر  سڑک کنارے ہونے والے بم دھماکے میں  تین سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔

    مزید...

  • امریکا میں پاکستان میں مقیم تین طالبان معاونین کے اثاثے منجمد

    اشاعت : 18 10 2012 ه.ش

    امریکا کے محکمہ خزانہ نے پاکستان میں مقیم طالبان اور دوسرے جنگجو گروپوں کے تین مددگاروں کے اثاثے منجمد کرلیے ہیں اور ان کے ساتھ امریکی شہریوں اور اداروں کے کاروبار کرنے پر پابندی عاید کردی ہے۔

    مزید...

  • طالبان کی دھمکی سے پاکستانی میڈیا پریشان

    اشاعت : ه.ش

    پاکستانی میڈیا نے ملالہ یوسفزئی پر ہونے والے حملے کے بعد طالبان کی طرف سے صحافیوں کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں پر خطرے کا اظہار کیا ہے۔

    مزید...

  • سعودی عرب:حج جمعرات 25 اکتوبر کو اور عید لالضحیٰ جمعہ26 اکتوبرکو ہوگی

    اشاعت : 16 10 2012 ه.ش

    سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، چنانچہ یکم ذی الحج بدھ17 اکتوبر کو اور عید لالضحیٰ جمعہ26 اکتوبرکو ہوگی۔

    مزید...

  • گوانتانامو بے: خالد شیخ محمد سمیت 5 افراد کے مقدمے کی دوبارہ سماعت

    اشاعت : ه.ش

    گوانتاناموبے میں امریکی قید خانے میں موجود نائن الیون کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور ان کے ساتھیوں پر مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔

    مزید...

  • پشاور: چیک پوسٹ پر حملہ، ایس پی سمیت سات اہلکار جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے شمال مغربی سرحدی صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے نواح میں تین سو سے زیادہ جنگجوؤں کے ایک چیک پوسٹ پر حملے میں سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) سمیت سات اہکار جاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • طرابلس کی جیل سے 100 قیدی جیل توڑ کر فرار

    اشاعت : ه.ش

    لیبیا سے العربیہ کے نامہ نگار نے اپنے مراسلے میں بتایا ہے کہ دارلحکومت طرابلس کی الجدیدہ جیل سے تقریباً ایک سو قیدی جیل توڑ کر فرار ہو گئے۔

    مزید...

  • فلسطین میں زیتون کے باغوں پر یہودی آبادکاروں کے حملوں میں اضافہ

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ فلسطین میں زیتون کے درخت پکے ہوئے پھل سے لدے پڑے ہیں لیکن کئی مہینے کی محنت کے بعد والی فصل پکنے کا انتظار کرنے والے فلسطینی کسان اپنے باغات پر یہودی آبادکاروں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے باعث تیار پھل اتارنے سے محروم ہیں۔

    مزید...

  • شام میں رونما واقعات سے عراق میں تبدیلی آئے گی: طارق الہاشمی

    اشاعت : 14 10 2012 ه.ش

    عراق کے مفرور نائب صدر طارق الہاشمی نے شامی انقلاب اور شامی عوام کے آزادی اور وقار کے مطالبے کی حمایت کا اظہار کیا ہےاور کہا ہے کہ شام میں جو کچھ رونما ہو رہا ہے، اس سے عراق میں بھی تبدیلی کی راہ ہموار ہو گی۔

    مزید...

    • صفحه 412 از 585 قبلی 1 … 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 … 585 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر