آج : 7 April , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شمالی کوریا کی وجہ سے امریکی میزائل تجربہ ملتوی

    اشاعت : 07 04 2013 ه.ش

    امریکی محکمۂ دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے کیا جانے والا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • ممبئی:عمارت گرنے سے ہلاکتیں 72 ہو گئیں

    اشاعت : ه.ش

    بھارت کے تجارتی شہر ممبئی کے علاقے تھانے میں پولیس کے مطابق منہدم ہونے والی غیر قانونی رہائشی عمارت کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 72 تک پہنچ گئی ہے اور مزید بچ جانے والوں کی تلاش کا کام روک دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • افغانستان: صوبہ فراہ کی عدالت پر حملہ، درجنوں ہلاک

    اشاعت : 04 04 2013 ه.ش

    افغانستان مغربی صوبے فراہ کے شہرفراہ کی صوبائی عدالت پر عسکریت پسندوں کے حملے میں کم از کم پچاس افراد ہلاک اور نوے سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

    اشاعت : ه.ش

    شمالی غرب اردن میں طولکرم کے مقام پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی لڑکا شہید ہو گیا۔

    مزید...

  • عراق جنگ: بغداد میں قیدیوں پر بہیمانہ تشدد

    اشاعت : 03 04 2013 ه.ش

    عراق میں امریکی فوج اپنے قبضے کے دوران کیا گل کھلاتی رہی تھی اور اس نے عراقیوں پر کیا کیا مظالم ڈھائے تھے،اس کی ہوشربا تفصیل ماضی میں منظرعام پر آتی رہی ہے لیکن امریکی فوج کے مظالم کی داستان اتنی طویل ہے کہ اس کی مختصر مگر نئی نَئی کہانیاں وقفے وقفے سے سامنے […]

    مزید...

  • ملا عمر آیندہ سال صدارتی امیدوار بن سکتے ہیں:حامد کرزئی

    اشاعت : ه.ش

    افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ طالبان مزاحمت کاروں کے امیر ملا محمد عمر آیندہ سال ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں امیدوار بن سکتے ہیں۔

    مزید...

  • پاکستانی نوجوان نسل شرعی نظام کی حامی

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان میں عام انتخابات کے لیے تیاریاں زورشور سے جاری ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ ملک کی نوجوان نسل ان انتخابات میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔

    مزید...

  • اسلحے کی تجارت سے متعلق قانون کی منظوری

    اشاعت : ه.ش

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسلحے کی عالمی تجارت کی نگرانی سے متعلق قانون منظور کر لیا ہے۔

    مزید...

  • جنوبی افریقہ کے 13 فوجی ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    جنوبی افریقہ نے 13 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سنٹرل افریقن ریپبلک سے اپنے 200 فوجی واپس بلا لئے۔

    مزید...

  • خالد مشعل دوبارہ حماس کے سربراہ منتخب

    اشاعت : 02 04 2013 ه.ش

    فلسطین کی حکمراں جماعت اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنماء خالد مشعل کو پھر سے پارٹی سربراہ منتخب کر لیا گیاہے۔

    مزید...

    • صفحه 371 از 587 قبلی 1 … 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 … 587 بعدی

تازه ترین

امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
01 11 2026
مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر