شام میں سرکاری فوج کی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں 82 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے دور افتادہ علاقے کوہستان میں فوجی حکام کے مطابق کوسٹر کے حادثے میں چوبیس سیکورٹی اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔
ممتاز سنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے مسلمانوں کے حالات پر نظر ڈالتے ہوئے کہا: متعد فرازونشیب کے بعد مسلمانوں کو سمجھ آگیا کہ اسلامی تہذیب کی جانب واپس آنے کے سوا ان کے پاس کوئی چارہ نہیں۔ مشرق و مغرب کے بیہودہ وعدوں سے انہیں کچھ ہاتھ نہیں آیا، الٹا ان کی […]
شامی باغیوں نے وسطی شہر حمص کے علاقے بابا عمرو کالونی پر اتوار کو علی الصباح اچانک حملے کے بعد کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔
پاکستان کے مشرقی صوبے پنجاب کے شہر لاہور میں 2 شرابی دوستوں کے درمیان تکرار کے بعد توہین رسالت کا واقعہ پیش آیا جس نے مسلم برادری کو مشتعل کردیا جس کا نتیجہ مسیحیوں کے درجنوں گھروں کی تباہی کی صورت میں نکلا۔
امریکا اور طالبان نےافغان صدرحامد کرزئی کےدعوےکی تردید کرتے ہوئےمذاکرات کےالزام کوغلط قرار دیاہے۔
وینزویلا کے الیکشن کمیشن نے ملک کے صدر ہوگو شاویز کے انتقال کے بعد نیا صدر چننے کے لیے چودہ اپریل کو انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
شام میں سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان خوفناک جھڑپیں جاری ہیں، شامی حکومت اور عوام میں جاری اس تنازے میں پہلے ہی ساڑھے دس سو سے زائد فلسطینی مہاجرین بھی شہید کر دیے گئے ہیں، تازہ اطلاع کے مطابق مزید چار فلسطینیوں کو خون میں نہلا دیا گیا ہے۔
ایرانی کردستان میں پی ایچ ڈی لیول کی ایک سنی طالبہ کی تعلیم پرسکیورٹی حکام کی جانب سے پابندی عائد کردی گئی ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں دو مبینہ شدت پسند جاں بحق ہوگئے ہیں۔