سعودی عرب کے شہر مکہ میں دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
مظفرنگر شہر کے معروف ادارہ جامعہ مرادیہ میں جشن ختم بخاری شریف کے موقع پر علماء کا اظہار خیال:
افغانستان میں حکام کے مطابق دارالحکومت کابل میں دو سرکاری عمارتوں کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔
افغانستان کے خفیہ ادارے نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سکیورٹی اور پاکستان کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس ایجنسی کے درمیان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایک ’ایم او یو‘ یا مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔
تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
عراق کے سب سے بڑے صوبے الانبار کے دارالحکومت رمادی میں حکام کے مطابق شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے سرکاری فورسز کو پسپا کر کے شہر پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
عالمی شہرت یافتہ عالم دین علامہ یوسف القرضاوی نے مصر کی ایک عدالت کی جانب سے خود کو ،برطرف صدر ڈاکٹر محمد مرسی اور اخوان المسلمون کے ایک سو پانچ کارکنان کو سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ مذہبی مدرسے ملک بھر میں تقریباً پچاس لاکھ طلباء و طالبات کو مفت تعلیم فراہم کررہے ہیں۔
بھارت کے شہر لکھنؤ کے ایک اسکول میں حجاب پہننے پر طالبہ کو کلاس سے نکال دیا گیا، شدید تنقید کے بعد تحقیقات شروع کر دی گئی۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز سنی عالم دین مولانا فتحی محمد نقشبندی قید سے رہا ہوکر گھر پہنچ چکے ہیں۔ سنی آن لائن کے نامہ نگاروں کے مطابق ضلع سرباز کے شہر ’راسک‘ کے خطیب اور جامعہ مفتاح العلوم کے مہتمم مولانا نقشبندی تین سال قبل اپنے بعض قریبی […]