پینٹاگون نے افغانستان میں ہونے والے ڈرون حملے میں القاعدہ کے اہم کمانڈر ابو خلیل السوڈانی کے 2 ساتھیوں سمیت مارے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایران کے ممتاز سنی عالم دین نے عید الفطر کے موقع پر بعض اہم مسائل پر اظہارِخیال کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا اہل سنت کی آزادیوں کو پامال نہ کیاجائے اور مسالک و قومیتوں کے بارے میں اپنے وعدے پورے کرے۔
زاہدان (سنی آن لائن) رمضان المبارک کی انتیسویں شب کے موقع پر تراویح میں ختم قرآن کی محفل زاہدان میں منعقد ہوگئی۔
ایران اور چھ عالمی قوتوں کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے سلسلے میں معاہدہ کئی برسوں کی مشکلات کے بعد طے پا گیا ہے۔
افغانستان میں نیٹو اڈے پر ہونے والے خودکش حملے اور 2 بم دھماکوں میں 37 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ فورسز کے آپریشن میں 61 شدت پسند بھی مارے
ممتاز سنی عالم دین نے اسرائیل کو ایک ناجائز اور شیطانی ریاست یاد کرتے ہوئے کہا فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ جہاد ہی ہے۔
پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے قومی سلامتی کے مشیر دہشت گردی سے متعلق معاملات پر بات چیت کے لیے فوری طور پر ملاقات کریں گے۔
اقوام متحدہ کے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق شام میں سنہ 2011ء کے وسط سے جاری خانہ جنگی کے بعد گھربار چھوڑ کر بیرون ملک جانے والے شامیوں کی تعداد چالیس لاکھ سے متجاوز ہوگئی ہے اور یہ گذشتہ پچیس سال میں کسی ملک میں بحران کے نتیجے میں بے گھر ہونے والوں کی سب […]
سابق سعودی فرماں روا شاہ فیصل کے صاحبزادے اور سابق وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل انتقال کرگئے۔
افغان حکومت نے دعوی کیا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد اور ان کا ساتھی گل زمان ڈرون حملے میں مارا گیا ہے،