آج : 23 August , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شام میں امریکی بمباری، ایک ہفتے میں170 شہری جاں بحق ہو گئے

    اشاعت : 23 08 2017 ه.ش

    شامی شہر رقہ میں امریکی اتحادی فوج کی داعش کے خلاف بمباری کے دوران ایک ہفتے میں 170 شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • افغانستان کو ‘امریکیوں کا قبرستان’ بنادیں گے

    اشاعت : ه.ش

    افغان طالبان نے امریکا کی جانب سے پیش کی جانے والی نئی افغان پالیسی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا افغان سرزمین سے اپنے فوجیوں کا انخلاء نہیں کرتا تو ’افغانستان کو امریکی افواج کا قبرستان‘ بنا دیا جائے گا۔

    مزید...

  • شامی فوج کا جوبر کے علاقے میں زہریلی گیس سے حملہ

    اشاعت : 19 08 2017 ه.ش

    شام میں بشار کی فوج کی جانب سے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران جوبر اور عین ترما کے علاقوں پر بم باری میں شدت کے بعد مشرقی غوطہ میں روس اور فیلق الرحمن تنظیم کے درمیان فائر بندی کا معاہدہ اپنی موت آپ مر گیا ہے۔

    مزید...

  • ایران: سنی خطبائے جمعہ کی حکومت پر شدید تنقید

    اشاعت : 15 08 2017 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے مختلف صوبوں میں سنی برادری کے خطبائے جمعہ نے اپنے بیانات میں تقریب حلف برداری میں سنی برادری کو نظرانداز کرنے پر شدید تنقید کی ہے۔

    مزید...

  • ’’تل زعتر‘‘ قتل عام، فلسطینیوں کے زخم آج بھی تازہ ہیں!

    اشاعت : ه.ش

    لبنان کے سرحدی علاقے تل الزعتر میں سنہ1976ء کو فلسطینی شہریوں کے مسلسل 52 دن تک جاری رہنے والے والے محاصرے، 72 حملوں میں 55 ہزار گولوں کی بارش اور نام نہاد مذاکراتی کوششوں کی آڑ میں فلسطینیوں کے قتل عام کو آج 41 سال ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خود کش حملہ

    اشاعت : 13 08 2017 ه.ش

    پشین اسٹاپ کے قریب سیکیورٹی فورسز پر خود کش حملے میں 8 اہل کاروں سمیت 15 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • افغانستان میں امریکی فوج کی بمباری،11 شہری جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے صوبہ ننگرہارکے ضلع ہسکامینا میں امریکی فضائی حملے کے دوران ایک ہی خاندان کے 11 افرادہلاک ہوگئے جن میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ کے دوران نوجوان شہید اور2 بھارتی فوجی ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی جھڑپ میں کشمیری نوجوان شہید جبکہ 2 بھارتی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • حجاب نوچے جانے پر امریکی لڑکی کو 85 ہزار ڈالر ہرجانہ ادا کردیا گیا

    اشاعت : ه.ش

    امریکی ریاست کیلی فورنیا میں حجاب نوچے جانے پر مسلمان لڑکی کو 85 ہزار ڈالر ہرجانہ ادا کردیا گیا۔

    مزید...

  • انتہا پسند یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، بے حرمتی

    اشاعت : 09 08 2017 ه.ش

    یہودی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بدستور جاری ہے تاہم گزشتہ روز 60 انتہا پسند یہودیوں نے پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔

    مزید...

    • صفحه 168 از 585 قبلی 1 … 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 … 585 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر