جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی اپیل پر امریکی کی دھمکیوں اور برمی مسلمانوں پر بدترین مظالم کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا۔
سنگاپور میں پارلیمنٹ کی سابق اسپیکر حلیمہ یعقوب ملک کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون صدر منتخب ہو گئیں۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر راکھائن میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ملٹری ایکشن بند کرے۔
شام کے صوبے دیر الزور میں امریکا اور روس کے فضائی حملوں میں کم از کم 28 عام شہری ہلاک ہو گئے۔
مصر کی وزارت داخلہ نے ان خبروں کی تردید کی ہے ، جن میں کہا گیا ہے کہ قطر میں مقیم مصری نژاد عالم دین یوسف القرضاوی کا نام بین الاقوامی پولیس ایجنسی انٹرپول نے مطلوب افراد کی فہرست میں سے خارج کردیا ہے۔
میانمار کی فوج کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگیں پھٹنے سے ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمان معذور ہونے لگے۔
زاہدان میں جمعہ نو ستمبر کو ہزاروں فرزندانِ توحید سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالحمید نے روہینگیا مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی اور تمام مسلم ممالک سے مطالبہ کیا اپنے ملکوں سے میانمار کے سفارتی عملے کو باہر نکالیں۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کے ایک خط کا جواب دیتے ہوئے ایران کے مختلف مسالک و قومیتوں کے درمیان ہرقسم کے امتیازی رویے کو ’ناجائز‘ قرار دیاہے۔ مولانا عبدالحمید نے اپنے خط میں اہل سنت برادری کے مسائل کا تذکرہ کرکے ’فصل الخطاب آرڈر‘ کی درخواست […]
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ روہنگیا مسلمان نسل کشی کے خطرے سے دوچار ہیں جب کہ میانمار حکومت ریاست راکھائن میں مسلمانوں پر جاری مظالم کوفوری بند کرے۔
افغانستان میں امریکی فوج کے اعلیٰ کمانڈر نے توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے پر معافی مانگ لی۔