آج : 12 November , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 7 فلسطینی شہید، 7 زخمی

    اشاعت : 12 11 2018 ه.ش

    فلسطین کے علاقے میں چند روز کشیدگی میں معمولی کمی کے بعد گذشتہ شام اسرائیلی فوج نے حملہ کر کے کم سے کم سات فلسطینی شہید کردیے۔ دوسری جانب اسرائیل نے غزہ کی پٹی سے جنوبی اسرائیل پر 7 راکٹ داغنے کا دعویٰ کیا ہے۔

    مزید...

  • پاکستان نے فلسطینی مہاجرین کیلئے امداد میں اضافہ کردیا

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان نے فلسطینی مہاجرین کیلئے امداد میں اضافہ کردیا ہے۔

    مزید...

  • امریکی پابندیاں ظالمانہ اور ناقابل قبول ہیں

    اشاعت : 11 11 2018 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے جمعہ نو نومبر کے خطبہ جمعہ میں امریکا کی جانب سے ایران پر حال ہی میں لگائی گئی پیٹرولیم اور غیرپیٹرولیم پابندیوں کو ’ظالمانہ‘ یاد کرتے ہوئے اعلی حکام سے مطالبہ کیا بحرانوں سے نجات کے لیے مناسب منصوبہ بندی کریں۔

    مزید...

  • بھارت کا پاکستان ہجرت کرنے والوں کی جائیدادیں فروخت کرنے کا فیصلہ

    اشاعت : 10 11 2018 ه.ش

    بھارتی حکومت نے مالی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے برصغیر کی تقسیم اور جنگ کے دوران ہجرت کر کے پاکستان چلے جانے والے افراد کے ضبط کیے جانے والے کروڑوں ڈالر مالیت کے اثاثوں کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، 37 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا جبکہ 37 افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لانے کیلئے پرعزم ہے

    اشاعت : ه.ش

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت امریکا میں قید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لانے کے لیے پر عزم ہے۔

    مزید...

  • ایران: خراسان کے بزرگ عالم دین انتقال کرگئے

    اشاعت : 08 11 2018 ه.ش

    طبس مسینا (سنی آن لائن) ایران کے مشرقی صوبہ خراسان کے مایہ ناز عالم دین مولانا محمدحسن برفی انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    مزید...

  • جمال خاشقجی کے قاتلوں کو سزا دی جائے

    اشاعت : 04 11 2018 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے دونومبر دوہزار اٹھارہ کے بیان میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومتوں کو مشورہ دیا اپنے مخالفین سے بات چیت کریں۔

    مزید...

  • ایران: مولانا سمیع الحق کی شہادت پر مولانا عبدالحمید کا تعزیتی پیغام

    اشاعت : 03 11 2018 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن+عبدالحمید ڈاٹ نیٹ)اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے بیان دیتے ہوئے مولانا سمیع الحق کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے ان کے تلامذہ، متعلقین اور پاکستان کے علمائے کرام اور اصحاب مدارس سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

    مزید...

  • سربراہ جمعیت علمائے اسلام (س) مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید

    اشاعت : ه.ش

    جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 126 از 585 قبلی 1 … 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 … 585 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر