آج : 21 November , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • کابل میں مذہبی تقریب کے دوران دھماکا، 50 افراد جاں بحق

    اشاعت : 21 11 2018 ه.ش

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مذہبی تقریب کے دوران دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • دعوت دین کا ایک روشن باب تمام، تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کرگئے

    اشاعت : 19 11 2018 ه.ش

    دعوت دین کا ایک روشن باب تمام ہوگیا، تبلیغی جماعت کے امیر مولانا حاجی عبد الوہاب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

    مزید...

  • افغانستان میں طالبان اب بھی مضبوط پوزیشن میں ہیں، امریکا کا اعتراف

    اشاعت : ه.ش

    امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل جوزف ڈن فورڈ نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان ہارے نہیں بلکہ 17 سالہ جنگ کے بعد بھی اُن کی پوزیشن کافی مضبوط ہے۔

    مزید...

  • ایران: نصابی کتب میں صحابہؓ کی شان میں گستاخی؛ مولانا عبدالحمید کی سخت تنقید

    اشاعت : 18 11 2018 ه.ش

    سرباز (سنی آن لائن) ایران کی وزارت تعلیم کی جانب سے شائع کردہ نصابی کتابوں میں اہل سنت کی مقدسات کی توہین پر سخت تنقید کرتے ہوئے شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے کہا صحابہ و اہل بیتؓ کی توہین اہل سنت کے لیے ناقابل برداشت ہے۔

    مزید...

  • عملی اتحاد کی راہ میں آڑے رکاوٹوں اور پالیسیوں کو دور کریں

    اشاعت : 17 11 2018 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے سولہ نومبر دوہزار اٹھارہ کے خطبہ جمعہ میں عملی اتحاد تک پہنچنے کا نسخہ پیش کرتے ہوئے اس حوالے سے موجود بعض پالیسیوں میں تبدیلی پر زور دیا۔

    مزید...

  • غزہ کی سرحد پر اسرائیل مخالف مظاہروں میں 40 فلسطینی زخمی

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعہ کے روز اسرائیل کےخلاف ہونےوالےمظاہروں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ سے کم سے کم 40 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • کمبوڈیا میں لاکھوں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث کمیونسٹ رہنماؤں پر جرم ثابت

    اشاعت : ه.ش

    اقوام متحدہ کی جنگی جرائم سے متعلق عدالت نے کھیمر راج کے دوران لاکھوں لوگوں کے قتل عام میں کمیونسٹ رہنماؤں نیون چیا اور کھیئو سیمفن کو مجرم قرار دے دیا ہے۔

    مزید...

  • بلوچستان: ہزار سے زائد اسکولوں میں پینے کا پانی نہیں

    اشاعت : ه.ش

    بلوچستان میں حصول علم کیلئے کوشاں طالب علم بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ،صوبے کےتیرہ ہزارچھ سوپچھتراسکولوں میں سے دس ہزارپچپن اسکولوں میں پینے کا پانی ہی دستیاب نہیں ہےجبکہ سات ہزار نوسوگیارہ اسکولوں میں بیت الخلا کی سہولت تک نہیں ہے ۔

    مزید...

  • شام میں اتحادی فوج کی بمباری میں 38 افراد جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق شام میں شدت پسند گروپ”داعش” کے خلاف جاری کارروائیوں میں 32 عام شہریوں سمیت مزید 38 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • بنگلہ دیش سے روہنگیا مسلمانوں کی ’جبراً واپسی‘ روکنے کا مطالبہ

    اشاعت : ه.ش

    اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش کی جانب سے پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کی جبراً بے دخلی کا عمل انسانی حقوق کے خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے میانمار واپسی کا عمل روکنے کا مطالبہ کردیا۔

    مزید...

    • صفحه 125 از 585 قبلی 1 … 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 … 585 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر