آج : 23 January , 2019
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مقامی حکام اہل سنت کو عہدہ دینے سے کتراتے ہیں

    اشاعت : 23 01 2019 ه.ش

    بندرعباس (سنی آن لائن) ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان سے تعلق رکھنے والے متعدد سنی علمائے کرام و دانشوروں نے صدر روحانی کے نام کھلا خط شائع کرتے ہوئے سنی برادری کے مسائل ، خاص کر امتیازی رویوں کے بارے میں شکوہ کیاہے۔

    مزید...

  • ’سنی آن لائن‘ کے ارکان عدالت میں پیش ہوئے

    اشاعت : ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کی واحد آفیشل ویب سائٹ کے چار ارکان کو ایک مقامی عدالت نے طلب کیاہے۔ سپاہ پاسداران کے سکیورٹی یونٹ نے اس ویب سائٹ پر ’جھوٹی خبریں‘ پھیلانے کا الزام لگاکر شکایت دائر کی ہے۔

    مزید...

  • امریکا میں مسلمانوں کی بستی پر حملے کے منصوبہ ساز گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    امریکا میں ایک مسلمان بستی اسلام برگ پر حملہ کرنے کی تیاری کرنے والے 4 امریکی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

    مزید...

  • سعودی عرب: 5 ماہ سے جیل میں قید امام مسجدِ نبوی انتقال کرگئے

    اشاعت : ه.ش

    مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کر گئے۔

    مزید...

  • افغانستان کے فوجی بیس پر خودکش حملے میں 126 اہلکار ہلاک

    اشاعت : 22 01 2019 ه.ش

    افغانستان کے فوجی ٹریننگ سینٹر میں خود کش حملے میں 126 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور بھی مارے گئے اور ایک نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر: بڈگام میں دو شہری شہید

    اشاعت : ه.ش

    قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم توڑنے کا سلسلہ جاری ہےجس کے نتیجے میں ہر نئے دن معصوم کشمیری اپنی جانوں سے جارہے ہیں۔

    مزید...

  • ملک میں انصاف، برابری اور میرٹ کو نظرانداز کیاجارہاہے

    اشاعت : 19 01 2019 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اٹھارہ جنوری دوہزار انیس کے خطبہ جمعہ میں ایران میں انصاف و میرٹ کے خالی نعروں پر تنقید کرتے ہوئے ادارتی عدالت کی رائے کو مسترد کیا جس کے مطابق پبلک سروسز کی پانچ ہزا رنئی خالی اسامیوں کے لیے مقابلہ صوبائی و مقامی سطح پر نہیں ہوگا۔

    مزید...

  • آسٹریلیا میں مسلمان لڑکی پر حملہ، حجاب کھینچ ڈالا

    اشاعت : ه.ش

    آسٹریلیا میں مسلمانوں سے نفرت کا تازہ واقعہ پیش آیا ہے، شرپسند خاتون نے چلتی ٹرین میں باحجاب لڑکی پر حملہ کرکے اسے زدوکوب کیا اور مغلظات بکیں۔

    مزید...

  • حضرت مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی انتقال کرگئے

    اشاعت : 16 01 2019 ه.ش

    یہ خبرنہایت افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ عالم اسلام کی مشہور ومعروف دینی وعلمی درسگاہ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے معتمد تعلیمات ، مشہور عربی مجلہ الرائد کے ایڈیٹر ، ادیب ،دسیوں کتابوں کے مصنف، مفکر ومصلح اور بیباک صحافی حضرت مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی تراسی سال کی عمر […]

    مزید...

  • زلمے خلیل زاد کے دورے کے موقع پر حافظ محب اللہ کی گرفتاری، افغان طالبان کو ’پیغام‘

    اشاعت : ه.ش

    افغان طالبان کے مطابق پاکستانی فوج نے گروپ کے اہم رہنما اور افغانستان میں طالبان کی حکومت کے دوران مذہبی امور کے وزیر رہنے والے حافظ محب اللہ کو پشاور سے حراست میں لے لیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 122 از 587 قبلی 1 … 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 … 587 بعدی

تازه ترین

مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
ملک کی نجات حقیقی گفتگو سے وابستہ ہے / پھانسیاں قوم اور حکومت کے درمیان فاصلہ بڑھاتی ہیں
11 10 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر