آج : 2 September , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغان جنگ پہلے سے زیادہ مشکل ہو گئی ہے ،پیٹریاس کا اعتراف

    اشاعت : 02 09 2010 ه.ش

    کابل(ايجنسياں) افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے تسلیم کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کارروائی قابل تعریف ہے ۔

    مزید...

  • طالبان کی کارروائیاں تیز، چار دنوں میں 23 امریکی فوجی ہلاک

    اشاعت : 01 09 2010 ه.ش

    کابل (خبر ایجنسیاں ) مشرقی افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکے میں5 امریکی فوجیوں سمیت 6اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے۔ الجزیره کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ، 4 روز میں مختلف واقعات کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد23 ہو گئی.

    مزید...

  • افغانستان: طالبان کے بم حملوں میں مزید 7 امریکی فوجی ہلاک

    اشاعت : 31 08 2010 ه.ش

    کابل (ایجنسیاں) افغانستان کے جنوبی علاقے میں طالبان کے دو بم حملوں میں مزید سات امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • خوست میں مبینہ طالبان کا امریکی بیس پر حملہ،متعدد نیٹو فوجی زخمی

    اشاعت : 28 08 2010 ه.ش

    کابل(جنگ نیوز) مشرقی افغانستان کے صوبے خوست میں مبینہ طالبان نے آج صبح سویرے دو امریکی فوجی بیسوں پر حملہ کیا ۔طالبان کے ترجمان کے مطابق خود کش حملہ آوروں سمیت28 طالبان نے اس حملے میں حصہ لیا۔

    مزید...

  • طالبان کے ساتھ لڑائی میں 30 افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک، 15 زخمی

    اشاعت : 21 08 2010 ه.ش

    قندھار (ایجنسیاں) افغان پولیس کا کہنا ہے کہ طالبان مزاحمت کاروں کے ساتھ جھڑپ میں تیس سکیورٹی محافظ ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے ہیں جبکہ متعدد کو حملہ آور یرغمال بنا کر ساتھ لے گئے ہیں۔

    مزید...

  • بم دھماکے میں دو نیٹو فوجی ہلاک

    اشاعت : 17 08 2010 ه.ش

    كابل(ايجنسياں) مشرقی افغانستان میں منگل کے روز مختلف بم دھماکوں میں حکام کے مطابق دو نیٹوفوجی اور دو افغان شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان: 4 پولیس اہلکاروں سمیت 6 اتحادی فوجی ہلاک

    اشاعت : 15 08 2010 ه.ش

    کابل (اے ایف پی)افغانستان میں اتحادی فوج نے جھڑپوں میں 20 طالبان کو ہلاک کرنیکا دعویٰ کیا ہے جبکہ پُر تشدد واقعات میں چار پولیس اہلکاروں سمیت 6 اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے.

    مزید...

  • کابل : طالبان کا 3 اڈوں پر حملہ‘ 24 اتحادی و افغان فوجی ہلاک

    اشاعت : 10 08 2010 ه.ش

    کابل (آئی این پی/اے ایف پی) پاک افغان سرحد کے ساتھ ملحقہ صوبہ پکتیکا کی تحصیل گیان میں افغان طالبان نے 3 اڈوں پر حملے کرکے24 اتحادی و افغان فوجیوں کو ہلاک اور متعدد زخمی کردئیے، 3 کو یرغمال بنا لیا۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔

    مزید...

  • افغانستان: نیٹو پر طالبان کے حملے، بم دھماکے، 3 امریکیوں سمیت 5 اتحادی فوجی ہلاک

    اشاعت : 09 08 2010 ه.ش

    کابل (جنگ نیوز) جنوبی افغانستان میں طالبان کے نیٹو افواج پر حملوں اور بم دھماکوں کے نتیجے میں3امریکی فوجیوں سمیت5 اتحادی فوجی ہلاک جبکہ 3 شدید زخمیوں میں سے2کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

    مزید...

  • افغانستان: غیر ملکیوں کی لاشیں

    اشاعت : 08 08 2010 ه.ش

    كابل(بى بى سى اردو) افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں ایک گاڑی سے بیرونی ممالک کے آٹھ اور دو افغان شہریوں کی لاشیں ملی ہیں۔ ان افراد کو گولی مار کے ہلاک کیا گیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 27 از 35 قبلی 1 … 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 … 35 بعدی

تازه ترین

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر