آج : 10 June , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغانستان: طالبان نے ہیلی کاپٹر مارگرایا، 4 امریکی فوجی ہلاک

    اشاعت : 10 06 2010 ه.ش

    کابل (رائٹرز،اے پی پی) افغان صوبہ ہلمند میں مسلح طالبان نے نیٹو کا ہیلی کاپٹر مارگرایا جس کے نتیجے میں4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ جنوبی افغانستان کے علاقے سنگین میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک اور اتحادی فوجی ہلاک ہوگیاہے۔

    مزید...

  • طالبان نے امن مذاکرات کی افغان پیشکش مسترد کردی

    اشاعت : 07 06 2010 ه.ش

    کابل( اے ایف پی / رائٹرز) طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے امن مذاکرات کی پیش کش مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم استعماری قوتوں اور اتحادی افواج کے خلاف جنگ جیت رہے ہیں اس لئے حکومت سے مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں۔

    مزید...

  • طالبان کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں,افغان امن جرگہ کا اعلامیہ جاری

    اشاعت : 05 06 2010 ه.ش

    کابل (اے ایف پی) افغان دارالحکومت کابل میں ہونیوالے قومی امن جرگے کے مندوبین کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں تقریباً نو سال سے جاری جنگ کے خاتمے کیلئے طالبان سے مذاکرات کی صدر حامد کرزئی کی پالیسی کی حمایت کرتے ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان:دومسیحی امدادی اداروں کی سرگرمیاں معطل

    اشاعت : 01 06 2010 ه.ش

    کابل (ایجنسیاں) افغانستان میں حکام نے دومسیحی غیرملکی تنظیموں کو افغانوں کو مرتد بنانے کے الزام میں معطل کردیا ہے اور کہا ہے کہ باقی غیرملکی تنظیموں کے بارے میں ان کی مسلمانوں کو مذہب کی تبدیلی پرراغب کرنے کی کوششوں کے بارے میں تحقیقات کی جائے گی۔

    مزید...

  • افغانستان:طالبان مزاحمت کاروں نے مشرقی ضلع پرقبضہ کرلیا

    اشاعت : 30 05 2010 ه.ش

    کنڑ(ایجنسیاں) افغانستان کے ایک مشرقی ضلع پرطالبان مزاحمت کاروں نے قبضہ کرلیا ہے جبکہ اس ضلع میں تعینات افغان پولیس اہلکاروں کے بارے میں کچھ معلوم نہیں کہ ان کے ساتھ کیا معاملہ پیش آیا ہے۔

    مزید...

  • سینکڑوں پاکستانی طالبان کا افغان صوبے نورستان پر حملہ

    اشاعت : 27 05 2010 ه.ش

    کابل (ثناءنیوز + بی بی سی) سینکڑوں طالبان نے افغانستان کے مشرقی سرحدی صوبے نورستان پر حملہ کر دیا جس کے بعد علاقے میں شدید لڑائی جاری ہے.

    مزید...

  • افغانستان میں دو غیرملکی فوجی ہلاک

    اشاعت : 25 05 2010 ه.ش

    كابل (ايجنسياں) افغانستان میں نیٹو کی قیادت میں تعینات غیر ملکی افواج کے طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے ایک مشرقی حصے میں عسکریت پسندوں نے چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کر کے ایک فوجی کو ہلاک کر دیا ۔

    مزید...

  • قندھار: نیٹو کے اڈے پر حملہ

    اشاعت : 23 05 2010 ه.ش

    قندھار ( (BBCافغانستان میں نیٹو نے کہا ہے کہ قندھار کے ہوائی اڈے پر مزاحمت کاروں کے حملے میں ان کے کئی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • بگرام ائربیس پر طالبان کا حملہ

    اشاعت : 19 05 2010 ه.ش

    كابل (ايجنسياں) طالبان نے بدھ کی صبح افغانستان میں نیٹو کے زیر استعما ل بگرام ائر بیس پر راکٹوں، چھوٹے ہتھیاروں اور دستی بموں سے اچانک حملہ کردیاجس میں ایک امریکی کنٹریکٹرہلاک اور نو امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • كابل اور قندوز کے درمیان افغان طیارہ تباہ‘ 5 غیر ملکیوں سمیت 43 مسافر ہلاک

    اشاعت : 18 05 2010 ه.ش

    کابل (نیٹ نیوز+اے ایف پی) افغانستان کی نجی فضائی کمپنی کا مسافر طیارہ کابل میں جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا ہے حادثے کے نتیجے میں عملہ سمیت43 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 31 از 35 قبلی 1 … 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 بعدی

تازه ترین

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر