آج : 31 December , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • بگرام ائیربیس پر طالبان کا راکٹوں سے حملہ

    اشاعت : 31 12 2010 ه.ش

    كابل(ايجنسياں) نیٹو اور افغان حکام نے کہا ہے کہ جمعرات کی صبح طالبان نے افغانستان میں امریکہ کے زیر کنٹرول بگرام ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ کیا لیکن اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

    مزید...

  • قندھاردھماکے میں 18اہلکارہلاک ہوئے، طالبان

    اشاعت : 28 12 2010 ه.ش

    کابل/قندهار(ایجنسیاں) طالبان ترجمان قاری یوسف احمدی نے بیان جاری کرتے ہوئے کل(پیر) کے روز قندھار میں ہونے والے کاربم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں کم از کم اٹھارہ پولیس اہلکار مارے گئے تھے۔

    مزید...

  • کابل اور قندوزمیں خود کش حملے‘ 27 ہلاک

    اشاعت : 20 12 2010 ه.ش

    کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ قندوز میں خودکش حملہ آوروں کی جانب سے فوجی بس اور چھاونی پر حملوں میں کم از کم 27اتحادی وافغان فوجی ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • افغانستان: نیٹوکا 6فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

    اشاعت : 13 12 2010 ه.ش

    کابل(ایجنسیاں) افغانستان کے جنوب میں طالبان کے حملے میں چھ غیر ملکی فوجی مارے گئے ہیں۔ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے مارے جانے والوں کی شہریت فی الحال واضح نہیں کی۔ افغانستان کے جنوبی صوبوں میں تعینات افواج کی اکثریت امریکیوں کی ہے۔ جنوبی افغانستان کےشہر قندھار میں گزشتہ روز […]

    مزید...

  • قندھار،قندوز اورہلمندمیں بم دھماکے، متعدد نیٹوفوجی ہلاک، نیٹوکی بمباری،7 مزدورجاں بحق

    اشاعت : 12 12 2010 ه.ش

    قندھار/ہلمند/ قندوز (اے ایف پی/رائٹرز/ایجنسیاں) افغانستان میں صوبہ قندھار،قندوزاورہلمند میں مختلف بم دھماکوں میں ایک درجن سے زائد امریکی فوجی و افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

    مزید...

  • افغانستان:چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، روڈسائیڈ دھماکے، متعدد نیٹو فوجی ہلاک

    اشاعت : 11 12 2010 ه.ش

    کابل (ایجنسیاں) افغانستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں متعدد نیٹو فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ ننگرہار کے ضلع سرخ رود میں چیک پوسٹ کے قریب سکیورٹی فورسز کی طرف سے روکے جانے پر خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا۔

    مزید...

  • افغانستان:لوگرمیں نیٹوکاحملہ،8افغان فوجی ہلاک وزخمی، طالبان نے 2ہیلی کاپٹرمارگرایا

    اشاعت : 09 12 2010 ه.ش

    چمن/کابل(جنگ/اے ایف پی) افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے گھات لگا کر امریکی قافلے پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ پکتیامیں بم دھماکے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اورٹینک تباہ ہو گیا.

    مزید...

  • افغانستان سے برطانوی فوج کا انخلا آئندہ سال سے شروع ہوگا،کیمرون

    اشاعت : 07 12 2010 ه.ش

    کابل(خبرايجنسياں) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کاافغان دورے پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افغانستان سے برطانوی فوج کا انخلا آئندہ سال سے شروع ہوگا۔ برطانوی وزیراعظم کل اچانک دورے پر افغانستان پہنچ گئے۔

    مزید...

  • افغانستان ناٹو پر فدائی حملہ‘2 اتحادی فوجیوں سمیت21 ہلاک

    اشاعت : 06 12 2010 ه.ش

    کابل(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن) افغان صوبے پکتیا میں اتحادی فوجی اڈے کے قریب خودکش حملے میں2ناٹو فوجیوں سمیت21 افراد اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ لوگر میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں7اہلکار مارے گئے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

    مزید...

  • شرقی افغانستان: پولیس وردی میں ملبوس شخص کی فائرنگ سے 6 ناٹو اہلکار ہلاک

    اشاعت : 30 11 2010 ه.ش

    کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی افغانستان میں فائرنگ سی6ناٹواہلکارہلاک ہوگئے۔کابل میں ناٹو ترجمان کے مطابق مشرقی افغانستان میں تربیتی مشقوں کے دوران افغان پولیس کی وردی میں ملبوس ایک شخص نے فائرنگ کردی ،جس کے نتیجے میں 6 اتحادی فوجی مارے گئے۔جوابی فائرنگ میں حملہ آوربھی شہیدہوگیا۔

    مزید...

    • صفحه 23 از 35 قبلی 1 … 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 … 35 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر