افغان حکومت کی جانب سے قیدیوں کی رہائی میں تاخیر پر طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تبلیغی جماعت کے وابستگان پر ظلم و ستم اور ان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کر کے اللہ رب العزت کے غیض و غضب کو دعوت مت دیں۔
سعودی عرب نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں میں تاحکم ثانی 24گھنٹے کے لیے کرفیو نافذ کردیا ہے۔
طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی 21 رکنی ٹیم کو مسترد کرتے ہوئے انٹرا افغان مذاکرات سے انکار کر دیا۔
دنیا بھر میں 57 اسلامی ملکوں میں اس وقت تک کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 37ممالک میں اس کے مریضوں کی تعداد 61233 ہوچکی ہے
اسرائیلی فوج کی طرف سے حراست میں لی گئی سینیر فلسطینی طالبہ بشری جمال الطویل کواسرائیلی فوجی عدالت’عوفر’ کی طرف سےچار ماہ انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔
کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے تمام مسالک کے علمائے کرام نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے
کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔
افغان طالبان نے کورونا وائرس کے حوالے سے کام کرنے والے عالمی اداروں اور ان کے کارکنوں کے تحفظ کا وعدہ کرتے ہوئے انہیں عالمی وبا سے لڑنے میں تعاون کا اعلان کر دیا۔
مسجد نبوی اور روضہ رسول کی انتظامیہ نے مسجد میں نمازیوں کے کرونا وائرس سے بچائو کے لیے مزید سخت حفاظتی انتظامات اور احتیاتی تدابیر اختیار کی ہیں۔