مولانا مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا کہ کورونا کی وبا اندازے سے زیادہ طویل ہوتی جارہی ہے…
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سعودی حکومت کے اقدامات کے پیش نظر اس سال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد الحرام اور مسجدی نبوی میں اعتکاف نہیں کیا گیا۔
افغان طالبان تحریک کے امیر ملا محمد عمر کے بیٹے محمد یعقوب کو طالبان کا عسکری چیف مقرر کر دیا گیا۔
اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے اسرائیل میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈ مین نے اس بیان…
مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے حرم مکی میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لیے احتیاطی اقدامات کیے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح غزہ پٹی کے شمال میں بیت حانون کے مشرق میں واقع ایک عسکری مقام پر توپ کے گولے داغے۔
قابض اسرائیلی پولیس نے منگل کے روز صبح سویرے مقبوضہ بیت المقدس میں کاروائیوں کے دوران مشہور شخصیات سمیت 14 افراد کو اغوا کرلیا۔
ماہ رمضان کے شروع ہوتے ہی سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث نافذ کیے گئے سخت لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز کردیا تھا، جس کے بعد یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ سعودی حکومت نے مساجد میں نمازیں ادا کرنے کی پابندی بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو آج سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب میں ماہ رمضان کی آمد کے موقع پر کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن و کرفیو میں نرمی کیے جانے کے بعد 24 اپریل کو وہاں ماہ مبارک کے آغاز پر مسجد نبوی ﷺ میں نماز تراویح کا اہتمام کیا گیا۔