آج : 14 July , 2020
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • غزہ کی ناکہ بندی اور القدس کی حیثیت تبدیل کرنااسرائیل کابدترین ظلم ہے

    اشاعت : 14 07 2020 ه.ش

    ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مسلسل ناکہ بندی اور القدس کی تاریخی حیثیت تبدیل کرنا اسرائیل کا بدترین ظلم ہے۔

    مزید...

  • آیا صوفیہ کی میوزیم کی حیثیت ختم، مسجد میں بدلنے کا صدارتی حکم نامہ جاری

    اشاعت : 11 07 2020 ه.ش

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کی تاریخی اہمیت کی حامل عمارت آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔

    مزید...

  • مصر: اخوان المسلمون کے 88 رہنماؤں کےخلاف فوجی عدالت کے فیصلے کی توثیق

    اشاعت : ه.ش

    مصر کی عدالت عظمیٰ نے اخوان المسلمون کے سینئر اراکین کی جانب سے ‘غیر ملکی تنظیموں سے تعاون ‘ کیس میں فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل مسترد کردی۔

    مزید...

  • افغان حکومت کا 600 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے سے انکار

    اشاعت : ه.ش

    کابل: افغان حکام کا کہنا ہے کہ وہ امن معاہدے کی شرائط کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے پابند ہونے کے باوجود ‘انتہائی خطرناک’ سمجھے جانے والے سیکڑوں طالبان قیدیوں کو رہا نہیں کریں گے۔

    مزید...

  • مکہ مکرمہ گورنریٹ نےحج سے متعلق صحت ضوابط جاری کردیے

    اشاعت : 06 07 2020 ه.ش

    دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی تعداد کے باعث سعودی عرب نے رواں برس حج کی ادائیگی کے لیے حجاج کرام کی تعداد کو محدود کردیا….

    مزید...

  • کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ، چار حملہ آوروں سمیت سات ہلاک، بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کر لی

    اشاعت : 29 06 2020 ه.ش

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں واقع بازارِ حصص، پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت پر پیر کو شدت پسندوں کے حملے میں چاروں حملہ آوروں سمیت کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • پنجاب اسمبلی؛ حضرت محمد ﷺ کے نام کیساتھ خاتم النبیین لازمی لکھنے، بولنے کی قرارداد منظور

    اشاعت : 27 06 2020 ه.ش

    پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لازمی لکھنے اور بولنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔

    مزید...

  • غزہ میں متعدد اھداف پر اسرائیل کے فضائی حملے

    اشاعت : ه.ش

    قابض صہیونی حکام نے فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پر متعدد مقامات پر وحشیانہ بمباری کی ہے تاہم اس بم باری کےنتیجے میں کسی قاسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

    مزید...

  • حج 2020: صرف سعودی عرب میں موجود افراد کو حج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    اشاعت : 23 06 2020 ه.ش

    سعودی عرب کی حکومت نےاگلے ماہ حج کی ادائیگی کی اجازت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث حج 2020 کے لیے عازمین کی تعداد کو محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    مزید...

  • افغانستان: ایک ہفتے میں 291 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغان حکومت کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ ہفتہ 19 سالہ خانہ جنگی کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے سب سے زیادہ جانی نقصان کا ہفتہ رہا۔

    مزید...

    • صفحه 48 از 178 قبلی 1 … 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 … 178 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر