آج : 29 June , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ترکی کے اتاترک ائیرپورٹ پر خود کش حملوں اور فائرنگ سے 36 افراد ہلاک

    اشاعت : 29 06 2016 ه.ش

    ترکی کے شہر استنبول میں اتاترک ائیرپورٹ پر خود کش حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • محصورین غزہ کی ہرممکن مدد، ترکی کا کردار قابل تحسین ہے: حماس

    اشاعت : ه.ش

    اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ترکی کی جانب سے محصورین غزہ کی مشکلات کم کرنے میں مدد دینے، فلسطینیوں کے دیرینہ حقوق اور مطالبات کی حمایت کرنے اور عالمی سطح پر فلسطینیوں کی حمایت میں آواز بلند کرنے پر ترک حکومت بالخصوص صدر رجب طیب ایردوآن کی مساعی کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔

    مزید...

  • شامی اور روسی لڑاکا طیاروں کی بمباری ،82 افراد ہلاک

    اشاعت : 28 06 2016 ه.ش

    شام کے مشرق میں داعش کے زیر قبضہ علاقوں پر روسی اور شامی فوج کے فضائی حملوں میں اٹھاون شہریوں سمیت بیاسی افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • راستے بند ہونے کے باوجود فلسطینی رکاوٹیں توڑ کرمسجد اقصیٰ پہنچ گئے

    اشاعت : 25 06 2016 ه.ش

    ماہ صیام کے تیسرے جمعۃ المبارک کو اسرائیلی فوج نے حسب سابق فلسطینی نمازیوں اور روزہ داروں کو مسجد اقصیٰ تک پہنچنے سے روکنے کے لیے مکروہ حربوں کا استعمال کیا۔

    مزید...

  • فلسطینی شہر کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر اسرائیلی پابندی

    اشاعت : 21 06 2016 ه.ش

    اسرائیلی انتظامیہ نے مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہری ’’اللد‘‘ کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عاید کر دی ہے، جس کے بعد فلسطینی شہریوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

    مزید...

  • کابل میں غیر ملکی گارڈز کی بس میں دھماکا، 14 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کو علی الصباح خودکش دھماکے میں 14 افراد ہلاک، 23 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بس نیپال اور فلپائن سے تعلق رکھنے والے سکیورٹی گارڈز کو ڈیوٹی پر لیکر جا رہی تھی۔

    مزید...

  • مصر کی عدالت نے معزول صدر مرسی کو عمر قید کی سزا سنادی

    اشاعت : 19 06 2016 ه.ش

    مصر کی ایک عدالت نے معزول صدر ڈاکٹر محمد مرسی کو قطر کو ریاست کے راز فراہم کرنے کے الزام میں قصور وار قرار دے کر عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

    مزید...

  • مسجد حرام میں یومیہ ڈیڑھ ہزار حلقات قرآنیہ کا قیام

    اشاعت : ه.ش

    ماہ صیام کےدوران جہاں مسجد حرام میں زائرین بیت اللہ اور معتمرین کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوجاتا ہے وہیں تلاوت کلام پاک کے سیکڑوں اجتماعی حلقے قائم کرکے ان میں کتاب اللہ کی تلاوت کےساتھ ساتھ قرآن پاک کودرست تلفظ ساتھ پڑھنے کی تربیت بھی دی جاتی ہے۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی، عالم دین سمیت متعدد فلسطینی گرفتار

    اشاعت : 15 06 2016 ه.ش

    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں سوموار کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا، کریک ڈاؤن میں ایک سرکردہ عالم دین سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

    مزید...

  • مسجد حرام میں زائرین کی سیکورٹی کے لئے 30 ہزار اہلکار تعینات

    اشاعت : ه.ش

    مسجد حرام میں معتمرین اور زائرین کی تعداد کے غیر معمولی طور پر اضافے کے پیش نظر سعودی حکومت نے اللہ کے مہمانوں کی سلامتی اور تحفظ اور ان کی ضروری رہنمائی کی خاطر 30 ہزار پیشہ ور سیکورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 116 از 178 قبلی 1 … 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 … 178 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر