آج : 1 August , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • بلوچستان کی دینی جماعتوں نے نیا اتحاد تشکیل دے دیا

    اشاعت : 01 08 2016 ه.ش

    بلوچستان کی مذہبی جماعتوں نے نیا اتحاد تشکیل دے دیا، اتحاد ملت اسلامیہ محاذ (امام) کے نام سے قائم اتحاد میں ۷ مذہبی جماعتیں شامل ہیں،

    مزید...

  • کابل میں غیرملکیوں کے گیسٹ ہاؤس پر حملہ

    اشاعت : ه.ش

    اطلاعات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نواحی علاقے میں بگرام ایئربیس کے قریب واقع نارتھ گیٹ گیسٹ ہاؤس کو بارود سے لدے ایک ٹرک سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

    مزید...

  • ’حلب سے درجنوں خاندانوں کا محفوظ انخلا شروع‘

    اشاعت : 31 07 2016 ه.ش

    شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ درجنوں خاندان محفوظ راہداریوں کے ذریعے شامی سکیورٹی فورسز کے محاصرے میں حلب شہر کے مشرقی علاقوں سے باہر نکل گئے ہیں۔

    مزید...

  • تربت، مفتی احتشام الحق و فرزند کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    اشاعت : ه.ش

    ۱۵ جون میں قاتلوں کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی تو مرکزی سطح پر راست اقدام اٹھانیکا فیصلہ کیا جائیگا، جمعیت

    مزید...

  • شام: ہسپتال پر فضائی کارروائی، سیکڑوں نوزائیدہ بچے جاں بحق

    اشاعت : 30 07 2016 ه.ش

    شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں ایک ہسپتال پر فضائی کارروائی کے نتیجے میں سیکڑوں نوزائیدہ بچوں سمیت متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔

    مزید...

  • افغان طالبان کا 36 اضلاع پر کنٹرول، مزید 104 پر قبضے کا خطرہ

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان میں سرکاری دستوں کو طالبان کی مسلح کارروائیوں کے نتیجے میں کئی علاقوں سے محروم ہونا پڑ رہا ہے، اس وقت 36 اضلاع پر طالبان کا کنٹرول ہے جب کہ مزید 104 اضلاع جنگجوؤں کے قبجے میں چلے جانے کا خطرہ ہے۔

    مزید...

  • ’مولانا احتشام الحق کی شہادت سے سخت صدمہ ہوا‘

    اشاعت : 27 07 2016 ه.ش

    زاہدان/ تربت (سنی آن لائن): اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے مولانا احتشام الحق اور ان کے بیٹے کے ہدفی قتل پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ، تلامذہ اور متعلقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

    مزید...

  • شام : قامشلی میں خودکش بم دھماکا،48 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شام کے کرد اکثریتی شمال مشرقی شہر قامشلی میں بدھ کے روز ایک خودکش ٹرک بم دھماکے میں اڑتالیس افراد ہلاک اور کم سے کم ایک سو چالیس زخمی ہوگئے ہیں۔داعش نے اس خودکش بم کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔

    مزید...

  • فدا حسین دشتی: مفتی احتشام کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے

    اشاعت : ه.ش

    نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری، ضلع کونسل کیچ کے چیئرمین حاجی فدا حسین دشتی نے معروف بلوچ اسکالر اور عالم دین مفتی احتشام الحق آسیا آبادی اور ان کے بیٹے مولانا شبیراحمد آسیا آبادی کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ فعل قرار دیا۔

    مزید...

  • شام: بمباری جاری، بیسیوں افراد ہلاک

    اشاعت : 24 07 2016 ه.ش

    شام میں شدت پسند گروپ داعش کے خلاف لڑنے والے جنگجووئوں نے منبج شہر کے آدھے حصے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 114 از 178 قبلی 1 … 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 … 178 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر