ترکی کے سفر کا واقعہ سنایا کہ ساتھ میں کوئی نہیں تھا، اور نہ وہاں کسی سے تعارف تھا، کچھ پتے اور ایک آدھ تعارفی خطوط ساتھ تھے، ہم ایک صاحب کے کہنے سے ایک مدیر مجلہ سے ملنے کے لیے ان کے دفتر گئے، انھوں نے وہ خط کھول کر پڑھا، جس میں ہمارا […]