آج : 26 March , 2022
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • سب سے بڑے اولیاء اللہ اور ائمہ فقہ و حدیث بھی صحابہ کے مقام تک نہیں پہنچ سکتے

    اشاعت : 26 03 2022 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے صحابہ کرامؓ کی شان اور مقام پر روشنی ڈالتے ہوئے بڑے سے بڑے اولیاء اللہ اور ائمہ حدیث و فقہ کے مقام کو ادنی ترین صحابی کے مقام سے بھی کمتر یاد کیا۔

    مزید...

  • اصلاحِ نفس اور مزید عبادت کی توفیق کے لیے زیادہ سے زیادہ دعا اور محنت کریں

    اشاعت : 19 03 2022 ه.ش

    زاہدان کے نائب خطیب اہل سنت نے شعبان و رمضان کو اصلاح و خودسازی کے مہینے یاد کرتے ہوئے حاضرین کو مزید عبادت کی توفیق حاصل کرنے اور سابقہ کمزوریوں کے ازالہ کے لیے محنت کرنے کی ترغیب دی۔

    مزید...

  • تاریخ سب قوموں کے لیے بہترین سبق ہے

    اشاعت : 15 03 2022 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے تاریخ کو موجودہ اور آئندہ نسلوں کے لیے بہترین سبق اور عبرت کا ذریعہ یاد کرتے ہوئے کہا: مسلمانوں کی قوت کی انتہا اس وقت تھی جب وہ اللہ کی اطاعت کرتے تھے اور گناہوں سے پرہیز کیا کرتے تھے۔

    مزید...

  • دارالعلوم زاہدان میں دورہ تفسیر قرآن کا افتتاح؛ مولانا محمدیوسف رحیم یارخانی کا خطاب

    اشاعت : 07 03 2022 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کے سب سے بڑے دینی ادارہ جامعہ دارالعلوم زاہدان کی سالانہ چھٹیوں میں دورہ ترجمہ و تفسیر قرآن کریم کی افتتاحی تقریب جامع مسجد مکی زاہدان میں اٹھائیس فروری دوہزار بائیس کو منعقد ہوئی۔

    مزید...

  • توحید کی دعوت سب انبیا علیہم السلام کی مشترکہ دعوت ہے

    اشاعت : 06 03 2022 ه.ش

    توحید کی دعوت کوئی نئی چیز نہیں ہے؛ یہ اسلام اور سابقہ ادیان میں متفقہ مسئلہ ہے۔

    مزید...

  • بھارتی سیاستدان مسلمانوں کی مذہبی آزادی کے بارے میں انڈین حکومت پر دباؤ ڈالیں

    اشاعت : 28 02 2022 ه.ش

    ایران کے ممتاز سنی عالم دین نے پچیس فروری دوہزار بائیس کے بیان میں بھارت میں مسلمانوں کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے انڈین سیاستدانوں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی حکومت پر دباؤ ڈالیں تاکہ مسلمان اقلیت کے حقوق اور مذہبی آزادی کا خیال رکھے۔

    مزید...

  • مولانا بدری: رجب و شعبان میں زیادہ سے زیادہ عبادت کا اہتمام کریں

    اشاعت : 20 02 2022 ه.ش

    زاہدان کے نائب خطیب اہل سنت، مولانا عبدالغنی بدری نے اٹھارہ فروری دوہزار بائیس کو خطبہ جمعہ دیتے ہوئے رجب، شعبان اور رمضان کو اصلاح و تزکیہ کے مہینے یاد کیا۔ انہوں نے ان مہینوں میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کے لیے منصوبہ بندی پر زور دیا۔

    مزید...

  • انقلاب اور نظام حکومت کی بقا انصاف کی فراہمی اور عوام کی رضامندی میں ہے

    اشاعت : 12 02 2022 ه.ش

    ایران کی ممتاز دینی شخصیت نے گیارہ فروری دوہزار بائیس کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس انقلاب کو عوامی قوت کا نتیجہ قرار دیا۔

    مزید...

  • انقلاب سے 43 سال بعد بھی ایرانی اہل سنت امتیازی سلوک سے نالان ہیں

    اشاعت : 05 02 2022 ه.ش

    اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 43ویں سالگرہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے مختلف ایرانی قومیتوں اور مسالک کی اس انقلاب سے وابستہ امیدوں کی یاددہانی کی۔ انہوں نے کہا ابھی تک ایرانی اہل سنت ’قابل افرادکی صلاحیتوں سے استفادہ‘، ’مذہبی آزادی‘ اور ’امتیازی سلوک‘ کے بارے میں […]

    مزید...

  • ہم اپنے اور اپنے گھروالوں کو عذابِ الہی سے نجات دلانے کے ذمہ دار ہیں

    اشاعت : 29 01 2022 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اٹھائیس جنوری دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں اولاد کی درست اور اسلامی تربیت اور تعلیم و فن سیکھنے میں ان کی ہر ممکن مدد…

    مزید...

    • صفحه 15 از 72 قبلی 1 … 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 … 72 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر