• دنیاوآخرت میں کامیابی کاراز شریعت کی پیروی میں ہے

    اشاعت : 18 08 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے جمعہ رفتہ کے خطبے کا آغاز قرآنی آیت: ’’یااَیہا الذین امنوا استجیبوا للہ و للرسول اذا دعاکم لما یحیکم۔۔۔‘‘کی تلاوت سے کرتے ہوئے اتباع شریعت اور کامیاب زندگی کے حوالے سے چند نکات پیش کیے۔

    مزید...

  • زاہدان کے سنی عوام کو عیدگاہ کیلیے مناسب زمین چاہیے

    اشاعت : 16 08 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے بیان کے دوسرے حصے میں کہا: زاہدان کی سنی برادری کو عیدگاہ تعمیر کرنے کیلیے مناسب زمین کی فوری ضرورت ہے، صوبائی حکام شہر کے مضافات میں زمین الاٹ کردیں۔ زاہدانی سنیوں کو عیدین کی ادائیگی کے سلسلے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

    مزید...

  • رمضان؛ گناہوں سے ہمیشہ کیلیے نجات پانے کاسنہری موقع

    اشاعت : 31 07 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے کا آغاز قرآنی آیت: «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ» [بقره:183] کی تلاوت سے کرتے ہوئے رمضان المبارک کے مہینے کو ماہِ رحمت، نزول قرآن، عفو ومغفرت، برکت، اللہ کی […]

    مزید...

  • بدامنی وخشک سالی اسراف وتبذیر کے نتائج ہیں

    اشاعت : 25 07 2011 ه.ش

    گزشتہ جمعے کو خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید جمعہ پڑھانے کیلیے زاہدان شہر کے ایک نواحی علاقے میں تشریف لے گئے۔ چنانچہ جامع مسجد مکی میں نائب صدر دارالعلوم زاہدان مولانا احمد نے جمعہ کا خطبہ دیا۔

    مزید...

  • سچے مؤمن احکام الہی کی علتوں کے پیچھے نہیں پڑتے

    اشاعت : 17 07 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے جمعہ رفتہ میں جامع مسجد مکی زاہدان کے ہزاروں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے ’دین‘ کو سب سے بڑی نعمت قرار دیا جس کی مساوی پوری دنیا میں کوئی چیز نہیں ہے۔

    مزید...

  • ’فرقہ واریت اور بدعملی حرام خوری کے منفی اثرات ہیں‘

    اشاعت : 13 07 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے جمعہ رفتہ میں جامع مسجد مکی کے نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے انسانی زندگی پر رزق حلال کے اثرات کے بارے میں گفتگو کی۔

    مزید...

  • ’اللہ تعالی تک پہنچنے کاواحد راستہ سنت نبوی ہے‘

    اشاعت : ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے جمعہ رفتہ (یکم جولائی) میں سنت نبوی علی صاحبہا الصلوۃ و السلام کی اہمیت اور اس کی پیروی کی ضرورت کے حوالے سے گفتگو کی۔

    مزید...

  • ’صحیح مجاہدہ جوقرآن وسنت کیمطابق ہو اللہ تعالی تک پہنچاتاہے‘

    اشاعت : 27 06 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اس جمعے کے خطبے کا آغاز قرآن پاک کی آیت: «والذین جاهدوا فینا لنهدینهم سبلنا و إن الله لمع المحسنین» کی تلاوت سے کرتے ہوئے مجاہدہ اور آخرت کیلیے محنت و کوشش کے حوالے سے گفتگو فرمائی۔

    مزید...

  • میان بیوی ایک دوسرے کو نعمت خداوندی سمجھ لیں

    اشاعت : 19 06 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے جمعہ رفتہ میں اپنے خطبے میں میاں بیوی کے حقوق کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ قرآنی آیت:  “وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ فَإِنْ كَرِهْتُمُوهُنَّ فَعَسَى أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَيَجْعَلَ اللَّهُ فِيهِ خَيْرًا كَثِيرًا”، کی تلاوت کے بعد انہوں نے کہا قرآن کریم نے لوگوں کے حقوق […]

    مزید...

  • ’توحیدکے بعد والدین کے حقوق کاخیال رکھنا اہم ترین ہے‘

    اشاعت : 13 06 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے جمعہ رفتہ کے خطبے میں اسلام میں والدین کے مقام اور ان کے حقوق کی اہمیت پر گفتگو کی۔ہزاروں فرزندان توحید سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اسلام نے دیگر مذاہب کے بہ نسبت بہت زیادہ والدین اور عام لوگوں کے حقوق پر […]

    مزید...