فقیہ عالم دین، علامہ محمد شہداد سراوانی (مسکانزئی) رحمہ اللہ کا شمار بلوچستان کے معاصر ممتاز ونامور علماء میں ہوتاہے۔ علامہ محمدشہداد کی پیدائش 1924ء کو ایرانی بلوچستان کے شہر سراوان کے علاقہ ’’کہن ملک سراوان‘‘ کے ایک دیندار گھرانے میں ہوئی۔
اہل سنت ایران کی نامور شخصیات کا تعارف سلسلہ وار آپ کی خدمت پیش کرتے چلے آرہے ہیں۔ اس مرتبہ ’’سنی آن لائن‘‘ خدمت وقربانی کے آسمان سے تعلق رکھنے والے ایک اور تابندہ ستارے کی بائیوگرافی قارئین کی خدمت پیش کرتی ہے۔
ترکمن صحرا ایران کے شمال مشرق میں واقع ایک وسیع خطے کا نام ہے جو صوبہ گلستان اور ’’شمالی خراسان‘‘ کے بعض حصے پر مشتمل ہے۔ ’’ترکمن صحرا‘‘ کا آغاز ’’بندر ترکمن‘‘ سے ہوتا ہے جو ’’بجنورد‘‘ کے قریب واقع ’’راز‘‘ تک چارسو کلومیٹرتک پهیلا ہوا علاقہ ہے۔ شمال کی جانب سے ترکمن صحرا کی […]
سیستان جسے تاریخی کتب میں ’’سجستان‘‘ کے نام سے یاد کیا گیا ہے، در اصل بہت وسیع وعریض خطے کا نام ہے۔ موجودہ ’’سیستان‘‘ پرانے سیستان یا سجستان کا بہت چھوٹا حصہ ہے جس کی سرحدیں ایران کے شمالی علاقہ ’’سبزوار‘‘ سے لیکر ارض سندھ تک پھیلی ہوئی تھیں۔ کرمان اور موجودہ افغانستان کا بھی […]
گزشتہ چند ہفتوں میں ایران کی سنی برادری کے ساتھ رونما ہونے والے واقعات کا سرسری جائزہ لیاجائے تو صاف معلوم ہوتاہے حکومت میں گھسے ہوئے بعض تنگ نظر عناصر ایرانی اہل سنت کیخلاف پہلے سے کہیں زیادہ سرگرم ہوچکے ہیں۔ امتیازی سلوک اور سیاسی ومذہبی دباو میں شدت آگئی ہے اور ایران کی دوسری […]
صوبہ ”بوشہر“ Boushehr ایران کے جنوب میں واقع ہے۔ صوبے کا کل رقبہ 27,653 مربع میٹر ہے۔ جنوب مغرب میں واقع اس صوبے کی آبادی سات لاکھ سے زائد ہے جس کی 48 فی صد گاو ¿ں بستیوں اور باقی شہروں میں رہتے ہیں۔ صوبہ بوشہر کی سرحدیں شمال کی جانب سے صوبہ خوزستان اور […]
عرصہ دراز سے ایران میں مختلف ذرائع ابلاغ نے ایرانی اہل سنت اور ان کے رہ نماؤں کیخلاف ایک پروپیگنڈامہم شروع کر رکھی ہے۔ کچھ عرصے سے ان کردار کشیوں اور بے بنیاد الزامات کا سلسہ مزید تیز ہوگیا ہے حالانکہ وفاقی اور صوبائی حکام نے بار بار تنبیہ کی ہے کہ پرنٹ اور الکٹرونک […]
زاہدان ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کا صدر مقام صوبائی دارالحکومت ہے۔ یہ شہر ایران کے جنوب مشرقی اور صوبہ بلوچستان کے شمال میں واقع ہے۔ زاہدان پاکستان اور افغانستان کی سرحدوں کے بلکل قریب واقع ہے چنانچہ پاکستان کے بارڈر سے صرف بائیس کلومٹر دور ہے۔ زاہدان کا شمار ایران کی بڑی آبادی رکھنے […]
پیدائش اور خاندان: علامہ عبداللہ روانبد کی پیدائش 12 شعبان 1345 ھ۔ق (15 فروری 1927ء) بروز پیر بلوچستان کے علاقہ “باہوکلات” ضلع چابہار میں ہوئی۔ آپ کے والد قاضی محمد یحیی علاقے کے ممتاز ومعروف علماء میں شمار ہوتے تھے۔ مولانا محمد یحیی انتہائی پرہیزکار، نیک اور زاہد آدمی تھے جو لوگوں کے شرعی مسائل […]
ایران میں حکومت بنانے والے صفویوں کی نسبت ایک صوفی”صفی الدین اردبیلی“ کی طرف ہے۔ یہ شخص بہت متحرک تھا اور 1334ء سے اپنا حلقہ مریدین ومتعلقین بناکر اپنے عقائد وآراء کا پرچار کرتاتھا۔ اس کے بعد اردبیلی کے بیٹے اور پوتوں نے اس کے عقائد کی تبلیغ وترویج کا کام آگے بڑھایا۔ یہاں تک […]