آج : 13 February , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • نیٹواورافغان فوج کی مرجہ پرچڑھائی،3امریکی فوجی،5طالبان ہلاک

    اشاعت : 13 02 2010 ه.ش

    مرجہ ۔ (ایجنسیاں) نیٹو اور افغان فوج نے طالبان کے آخری بڑاگڑھ تصور کئے جانے والے جنوبی صوبے ہلمند میں بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کردی ہے جس میں مرجہ کے قصبے کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ امریکی میرینزاورطالبان کے درمیان لڑائی کی اطلاعات ملی ہیں.

    مزید...

  • ناروے میں توہین رسالت پر مبنی خاکوں کی دوبارہ اشاعت

    اشاعت : ه.ش

    اوسلو ۔ (العربیہ) ناروے کے ایک اخبار کی جانب سے نبی آخر الزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بدترین گستاخی کے خلاف ہزاروں افراد نے زبردست احتجاج کیا۔

    مزید...

  • القاعدہ نے عراق میں انتخابات میں گڑبڑ پھیلانے کی دھکمی دیدی

    اشاعت : ه.ش

    بغداد (العربیہ۔نت) عراق میں القاعدہ کے رہ نما ابو عمر البغدادی نے ملک کے پیش آئند پارلیمانی انتخابات کے موقع پر گڑبڑ پھیلانے اور بڑے حملوں کی دھمکی دی ہے۔

    مزید...

  • بنوں: پولیس لائن میں دو بم دھماکے، 15 شہید ،کرفیو نا فذ ،ڈی پی او کی حالت تشویشناک

    اشاعت : 12 02 2010 ه.ش

    بنوں (جنگ نیوز) بنوں میں پولیس لائن ٹو کے قریب یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ڈی پی او بنوں اقبال مروت اور 10 پولیس اہلکارو ں سمیت 20 افراد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • برطانیہ: صومالی ڈرائیور کی دوران سفر بس میں نماز،مسافر خوفزدہ

    اشاعت : ه.ش

    دبئی (العربیہ) لندن کے محکمہ ٹرانسپورٹ اور برطانیہ کی مسلم کمیونٹی کو ایک صومالی ڈرائیور کے دوران سفر نماز ادا کرنے کی وجہ سے بس کے مسافروں سے معافی مانگنا پڑ گئی ہے.

    مزید...

  • صومالیہ کے دارالحکومت میں گولہ باری سے 30 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    موغا دیشو…فارن ڈیسک…صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں گولہ باری سے 30 افراد ہلاک ہو گئے جس میں زیادہ تر شہری شامل ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان: طالبان کے حملوں میں متعدد قابض فوجی ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان کے الگ الگ حملوں میں جنوبی اور مشرقی افغانستان میں منگل کے روز ایک امریکی سمیت نیٹو کے5 فوجی مارے گئے ہیں۔ مغربی دفاعی اتحاد نے دو ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔

    مزید...

  • اسلام آبادمیں پولیس سے زیادہ بلیک واٹرکے اہلکارموجودہیں: مولانافضل الرحمن

    اشاعت : 09 02 2010 ه.ش

    اسلام آباد (سنی آن لائن/خبررساں ادارے) پاکستان کی سب سے بڑی دینی وسیاسی جماعت کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستانی دارالحکومت میں پولیس اہلکاروں کی تعداد 7 ہزار جبکہ بلیک واٹر کے اہلکاروں کی تعداد 9 ہزار ہے۔

    مزید...

  • شیخ رشید پر مسلح افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک شیخ رشیدزخمی

    اشاعت : ه.ش

    راولپنڈی (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور حلقہ این اے 55 سے امیدوار برائے قومی اسمبلی سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے محمدی چوک خیابان سرسید الیکشن آفسپر مسلح افراد کی فائرنگ، 3افراد ہلاک شیخ رشیداحمد شدید زخمی۔

    مزید...

  • نائن الیون ملزمان کا نیویارک میں ٹرائل، حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد

    اشاعت : 08 02 2010 ه.ش

    واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکا کے صدر براک اوباما کو نائن الیون کے حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور ان کے چارساتھیوں کے خلاف نیویارک میں مقدمہ چلانے کی تجویزپرشدید مخالف کا سامنا ہے لیکن انہوں نے القاعدہ کے سرغنہ کے خلاف امریکی فیڈرل عدالت میں مقدمہ چلانے کے امکان کو مسترد نہیں کیا […]

    مزید...

    • صفحه 574 از 585 قبلی 1 … 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 … 585 بعدی

تازه ترین

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر