آج : 12 June , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • عراق دھماکے: 2 امریکی فوجیوں سمیت 12 ہلاک

    اشاعت : 12 06 2010 ه.ش

    بغداد (این این آئی) عراق میں خود کش حملے، بم دھماکے اورتشدد کے دیگرواقعات میں دوامریکی فوجی اور 10عراقی شہری ہلاک اور12 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • کرغزستان میں پُرتشددنسلی فسادات،41ہلاک،600 سےزیادہ زخمی

    اشاعت : ه.ش

    بشکِک (ایجنسیاں) وسط ایشیا کی ریاست کرغزستان کے دوسرے بڑے شہراوش میں نسلی بنیاد پُرتشددہنگاموں اور بلووں میں اکتالیس افراد ہلاک اور چھے سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • بلوچستان کا باسی ہوں میرا جینامرنا یہیں پرہے، لاپتہ افرادکوبازیاب کرائیں گے،چیف جسٹس

    اشاعت : ه.ش

    کوئٹہ(جنگ نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہاہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کا انتظار ہے، مسنگ پرسنز کے کیسوں کے فیصلے آئین و قانون کے مطابق ہونگے، بلوچستان کا باسی ہوں میر اجینا مرنا یہاں کے لوگوں کے ساتھ ہے بلوچستان کے مسائل ومشکلات […]

    مزید...

  • شادی کی تقریب پرحملہ، امریکہ کی کارستانی

    اشاعت : ه.ش

    قندهار(ایجنسیاں) تحریک طالبان نےاعلان کیاہے کہ قندھارمیں ایک شادی کی تقریب میں ہونے والا دھماکہ غیرملکی جنگی طیاروں کی بمباری کا نتیجہ ہے۔ ایک سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق طالبان کےترجمان قاری یوسف احمدی نےافغان حکومت کی جانب سےقندھارحملے کی ذمہ داری طالبان پرڈالےجانےکو مسترد کردیاہے۔

    مزید...

  • کراچی میں فائرنگ سے3افراد ہلاک،مختلف علاقوں میں کشیدگی

    اشاعت : ه.ش

    کراچی(خبررساں ادارے) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے3افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متاثرہ علاقوں میں صورت حال کشیدہ ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ تین روز کے دوران سیاسی ومذھبی جماعتوں سے وابستہ10افراد ہلاک ہوچلے ہیں۔

    مزید...

  • شمالی وزیرستان:امریکی میزائل حملوں میں درجن سے زائدشہید،12زخمی

    اشاعت : 11 06 2010 ه.ش

    میران شاہ/اسلام آباد(ایجنسیاں)شمالی وزیرستان پر جاسوس طیارے کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد13 ہو گئی جب کہ دیگر 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • اپوزیشن رہنماؤں کو حضرات طلحہ وزبیر سے تشبیہ دینے پر مولانا عبدالحمید کا اظہار پریشانی

    اشاعت : 10 06 2010 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) درس صحیح بخاری کے دوران صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل کے حوالے سے بعض احادیث مبارکہ کی تشریح کرتے ہوئے شیخ الحدیث مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے حضرات طلحہ وزبیر رضی اللہ عنہما کے فضائل کے بارے میں خصوصی گفتگو فرمائی۔

    مزید...

  • قندھار : شادی کی تقریب میں دھماکہ‘ 40 ہلاک‘ 73 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    قندھار (ریڈیو مانیٹرنگ + اے ایف پی) افغانستان کے شہر قندھار میں ایک شادی کی تقریب میں خوفناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 73 افراد زخمی ہوئے۔ امدادی ٹیموں نے پہنچ کر نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا۔

    مزید...

  • القاعدہ کی معاونت کا الزام،پاکستانی نژاد امریکی شہری کو15 سال قید کی سزا

    اشاعت : ه.ش

    نیویارک (ايجنسياں) امریکی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی شہری سید فہد ہاشمی کو القاعدہ کی معاونت کرنے کے الزام میں 15 سال قید کی سزا سنادی ۔

    مزید...

  • افغانستان: طالبان نے ہیلی کاپٹر مارگرایا، 4 امریکی فوجی ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    کابل (رائٹرز،اے پی پی) افغان صوبہ ہلمند میں مسلح طالبان نے نیٹو کا ہیلی کاپٹر مارگرایا جس کے نتیجے میں4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ جنوبی افغانستان کے علاقے سنگین میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک اور اتحادی فوجی ہلاک ہوگیاہے۔

    مزید...

    • صفحه 551 از 586 قبلی 1 … 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر