• سوڈانی صدر کا وارنٹ گرفتاری کے باوجود کینیا کا دورہ

    اشاعت : 28 08 2010 ه.ش

    خرطوم(ايجنسياں) سوڈان کے صدر عمر البشیر نے عالمی عدالت کی جانب سے نسل کشی اور دیگر جنگی جرائم کے الزام  میں جاری ہونے والے اپنے وارنٹ گرفتاری کے باوجود جمعہ کے روز کینیا کے نئے آئین کے حوالے سے نیروبی میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی ۔

    مزید...

  • بلوچستان: امدادی رقم بہت کم ہے

    اشاعت : ه.ش

    کوئٹہ(بی بی سی) حکومت بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب زدہ افراد کی بحالی کے لیے وفاقی حکومت نے صرف پانچ کروڑ روپے کی امداد کی ہے جونہ ہونے کے برابر ہے اور صوبائی حکومت متاثرین کی بحالی کے لیے بین الاقوامی ڈونرکانفرنس بلانے پر غور کر رہی ہے۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوجیوں میں خود کشی کا بڑھتا رجحان

    اشاعت : 26 08 2010 ه.ش

    تل ابیب (ايجنسياں)فلسطین اسرائیلی معاشرے میں خود کشیوں کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ خاص طور پر یہودی نوجوانوں، مزدوروں اور اسرائیلی فوجیوں میں خود کشی کے واقعات میں شدید اضافہ ہوا ہے، حتی کے اسرائیلی صہیونی معاشرے میں بچے بھی مایوسی کی اتہاہ گہرائیوں میں خود کشی کا سہارا لینے لگے ہیں۔

    مزید...

  • نیویارک میئر کی گراوٴنڈ زیرو مسجد کے حامیوں کے ساتھ افطار

    اشاعت : ه.ش

    نیویارک(خبررساں ادارے) امریکی شہر نیویارک کے مئیر مائیکل بلوم برگ نے متنازعہ مسجد اور اسلامک سینٹر پارک 51کی تعمیر کے حمایتوں کے ساتھ افطار کیا۔نیویارک کے مئیر بلوم برگ نے سلانہ افطار میں پارک 51 کی مسجد کے حمایتوں کو افطار بھی دعوت دی۔انہوں نے اس موقع پر اس مسجد کی تعمیر کے بارے میں […]

    مزید...

  • عراق میں سلسلہ وار دھماکے، پچاس ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    بغداد(بى بى سى اردو) عراق میں مختلف مقامات پر ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں میں کم از کم پچاس افراد ہلاک اور دو سو زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • یمن میں موجود القاعدہ امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ، رپورٹ

    اشاعت : ه.ش

    واشنگٹن (فارن ڈیسک) امریکا کی سلامتی کو اب یمن میں موجود القاعدہ سے سب سے زیادہ خطرہ ہے۔

    مزید...

  • اسرائیل سے مذاکرات امریکی پرچی پر ہو رہے ہیں

    اشاعت : 25 08 2010 ه.ش

    دمشق (مرکز اطلاعات فلسطین) اسلامی تحریک مزاحمت” حماس”  کے سیاسی شعبے کے سبراہ خالد مشعل نے کہا ہےکہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان براہ راست امن بات چیت کی تیاریوں کا اصل ماسٹرمائینڈ امریکا ہے. اسرائیل سے مذاکرات فلسطینی عوام یا عرب ممالک کا فیصلہ نہیں بلکہ یہ واشنگٹن  کا فیصلہ ہے جسے محمود […]

    مزید...

  • فرانس سے 5 پاکستانیوں سمیت 125 راسخ العقیدہ مسلمان ملک بدر

    اشاعت : ه.ش

    پیرس (نواۓوقت) فرانس میں راسخ العقیدہ مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کی مہم میں پھر تیزی آگئی ہے۔ فرانسیسی وزیراعظم نکولس سرکوزی کے اعلان کے بعد اب تک 5 پاکستانیوں سمیت 125 سے زائد مسلمان سکالرز، مبلغین اور راسخ العقیدہ مسلمانوں کو ملک بدر کر چکی ہے۔ ان کا جرم محض سچا اور عملی مسلمان […]

    مزید...

  • صومالیہ: مسلح افراد کا ہوٹل پر حملہ، 6 ارکان پارلیمان سمیت 32 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    موغادیشو(ایجنسیاں) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں مسلح افراد کے سرکاری حکام کے زیراستعمال ایک ہوٹل پر حملے کے نتیجے میں چھے ارکان پارلیمان سمیت بتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • پچاس لاکھ کھلے آسمان تلے

    اشاعت : 24 08 2010 ه.ش

    اسلام آباد (بی بی سی اردو ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے انسانی امور کے رابطے کے ادارے ’اوچا‘ کے ترجمان مریسیو جولیانو نے بتایا ہے کہ پاکستان میں پچاس لاکھ سیلاب زدگاں کو سر چھپانے کے لیے تاحال کوئی امداد نہیں مل سکی ہے۔

    مزید...