آج : 14 November , 2021
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • سعودی عرب نےغیرملکی عازمین کو عمرہ پرمٹ کیلئے موبائل ایپس متعارف کرادی

    اشاعت : 14 11 2021 ه.ش

    سعودی عرب نے عمرے سے متعلق نئی سروسز متعارف کروا دی، جس کے تحت غیرملکی عازمین عمرہ پرمٹ، مکہ میں مسجدالحرام اور مدینہ میں مسجد نبوی تک رسائی کے لیے موبائل کے ذریعے اپلائی کریں گے۔

    مزید...

  • سیستان بلوچستان کے اکثر باشندے تقسیم کے خلاف ہیں

    اشاعت : 12 11 2021 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے صدرمقام زاہدان میں ہزاروں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے نامور سنی عالم دین نے صوبہ سیستان بلوچستان کی تقسیم کو مسترد کرتے ہوئے ایسے منصوبوں کو اکثر باشندوں کی مرضی کے خلاف یاد کیا۔

    مزید...

  • افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں زوردار دھماکا، 3 افراد شہید

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زور دار دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 نمازی شہید جب کہ امام مسجد سمیت 15 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • شام کا اسرائیلی حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ،حمص اور طرطوس میں دھماکوں کی آوازیں

    اشاعت : 09 11 2021 ه.ش

    شام کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے وسطی اور ساحلی علاقوں میں واقع مقامات پر اسرائیل کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

    مزید...

  • طالبان حکام نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کردیا

    اشاعت : ه.ش

    طالبان کے افغانستان میں اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی۔

    مزید...

  • حکومت پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کیساتھ سیز فائر معاہدے کا اعتراف

    اشاعت : ه.ش

    وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان مکمل سیز فائر پر آمادہ ہو چکے ہیں۔

    مزید...

  • غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 13 سالہ فلسطینی بچہ شہید

    اشاعت : 07 11 2021 ه.ش

    قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک فلسطینی بچے کو گولیاں مار دیں جس کےنتیجے میں وہ دم توڑ گیا۔

    مزید...

  • قبلہ اول میں نماز جُمعہ کے اجتماع میں 50 ہزار فلسطینیوں کی شرکت

    اشاعت : ه.ش

    کل جمعہ کو مسجد اقصیٰ میں 50 ہزار فلسطینیوں جمعہ کی نماز ادا کی۔ اس موقعے پر قابض فوج کی طرف سے بڑی تعداد میں فوج اوردیگر سیکیورٹی فورسز تعینات کی گئی تھیں جنہوں نے قدم قدم پر ناکے لگاکر فلسطینیوں کو قبلہ اول کی طرف آنے سے روکا جا رہا تھا۔

    مزید...

  • امریکی تربیت یافتہ سابق افغان فوجیوں کی ’داعش‘ میں شمولیت کا انکشاف

    اشاعت : 01 11 2021 ه.ش

    عراق پرسنہ 2003ء میں امریکی یلغار کے بعد صدام حسین کی فوج بکھرنے کے بعد شدت پسند تنظیم’داعش‘ میں شامل ہونے لگی تو اس پر امریکا اور اس کے اتحادیوں نے سخت تشویش کا اظہار کیا تھا۔

    مزید...

  • ترک صدر اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر کانفرنس چھوڑ کر وطن لوٹ گئے

    اشاعت : ه.ش

    ترک صدر طیب اردوان اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کے فوری بعد موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والی اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کرکے وطن واپس چلے گئے۔

    مزید...

    • صفحه 53 از 587 قبلی 1 … 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 … 587 بعدی

تازه ترین

مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
ملک کی نجات حقیقی گفتگو سے وابستہ ہے / پھانسیاں قوم اور حکومت کے درمیان فاصلہ بڑھاتی ہیں
11 10 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر