اسلام آباد(خبرایجنسیاں) وکی لیکس کے تازہ انکشافات کے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے جنرل ڈیوڈ پیٹریاس سے دریافت کیا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے پاکستان کو امداد ملتی تھی تو اس کے لاکھوں ڈالرکہاں گئی؟ جس پر جنرل پیٹریاس نے جواب دیا کہ امداد کی تقسیم کے نئے طریقوں […]
کراچی (رپورٹ: جنگ نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس جموں و کشمیر کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کو بھارتی فورسز نے بارہویں بار سری نگر کی جامع مسجد میں نماز جمعہ پڑھانے سے جبراً روک دیا ہے۔
مقبوضہ بیت المقدس(مرکز اطلاعات فلسطین) مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی پولیس اور فوج نے جمعرات کے روز چھاپہ مار کارروائیوں میں بچوں سمیت درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا ہے.
تربت/کوئٹہ(جسارت/ خبرایجنسیاں) تربت میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے شہریوں کی ہلاکت کے خلاف گوادر تربت، پسنی سمیت مکران ڈویژن میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی گئی ہے۔
لندن(بى بى سى) وکی لیکس کے بانی جولین اسانش کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ ہمیشہ سے شکی اور خبطی ہیں۔ان کے متعلق اس طرح کے خیالات اس سے پہلے بھی تھے جب وہ اتنے مطلوب نہیں تھے۔
دنيا كا دوسرا بڑا اسلامی مالياتی ادارہ “البركہ” رواں سال كے اختتام سے قبل دنيا كے سب سے بڑے اسلامی بينك كے افتتاح كی كوششوں میں مصروف ہے۔
ہافیا(بى بى سى) اسرائیل میں پولیس کا کہنا ہے کہ جنگل میں لگنے والی آگ سے جیل کے چالیس محافظ جھلس کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے محافظ ایک بس میں سوار تھے جو شمالی اسرائیل کے شہر ہافیا کے نزدیک گرمل کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ میں پھنس […]
کراچی(اسٹاف رپورٹر)مختلف مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے توہین رسالت کے قانون میں تبدیلی کی مزاحمت کااعلان کرتے ہوئے باہمی مشاورت کے بعد تحفظ ناموس رسالت محاذقائم کردیاہے اور3دسمبر کو یوم احتجاج منانے کا اعلان بھی کیا ہے۔
رام اللہ(مرکز اطلاعات فلسطین) مغربی کنارے میں قائم تحریک ’’فتح‘‘ نے اعتراف کیا ہے کہ اسے 2008ء کے آخر میں اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملے کا دو سال سے علم تھا، اس نے اس جنگ کو روکنے کی پوری کوشش کی تھی، خیال رہے کہ اس جنگ میں پندرہ سو کے لگ بھگ […]
قاہرہ(ایجنسیاں) مصر کی حکمران جماعت نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی “این ڈی پی” گذشتہ اتوار کو ہونے والے پارلیمانی انتخاب کے پہلے مرحلے پر واضح اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے جبکہ حکومت مخالف اسلام پرست جماعت اخوان المسلمون کسی ایک نشست پر بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکی.