آج : 13 December , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • دینی جماعتیں تحفظ نامو س رسالت کے ون پوائنٹ ایجنڈے پر متفق‘ تحریک کا اعلان

    اشاعت : 13 12 2010 ه.ش

    راولپنڈی (ثناءنیوز ) ملک کی تمام دینی جماعتوں نے ہر قیمت پر ناموس رسالت کے تحفظ کے ون پوائنٹ ایجنڈے پر اتفاق کرتے ہوئے اس حوالے سے منظم اور بھر پور تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں بھر پور مظاہرے ، ریلیاں اور ہڑتالوں کے […]

    مزید...

  • سٹاک ہوم دھماکے، برطانوی پولیس کا چھاپہ

    اشاعت : ه.ش

    سٹاک ہوم(بى بى سى) برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے سویڈن میں سنیچر کی شام ہونے والے بم حملوں کے سلسلے میں بیڈفورڈ شائر میں ایک مکان کی تلاشی لی ہے۔

    مزید...

  • افغانستان: نیٹوکا 6فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

    اشاعت : ه.ش

    کابل(ایجنسیاں) افغانستان کے جنوب میں طالبان کے حملے میں چھ غیر ملکی فوجی مارے گئے ہیں۔ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے مارے جانے والوں کی شہریت فی الحال واضح نہیں کی۔ افغانستان کے جنوبی صوبوں میں تعینات افواج کی اکثریت امریکیوں کی ہے۔ جنوبی افغانستان کےشہر قندھار میں گزشتہ روز […]

    مزید...

  • کوسوو:وزیراعظم تھاچی کا جیت کا دعوٰی

    اشاعت : ه.ش

    پرسٹینا(بى بى سى) کوسوو میں سربیا سے آزادی کے تین سال بعد منعقد ہونے والے پہلے پارلیمانی انتخابات میں وزیراعظم ہاشم تھاچی نے فتح حاصل کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔انہوں نے یہ اعلان اپنے حامیوں سے خطاب کے دوران کیا۔

    مزید...

  • دارالعلوم دیو بند کے مہتمم مولانا مرغوب الرحمان قاسمی 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

    اشاعت : 12 12 2010 ه.ش

    نئی دہلی (این این آئی) دارالعلوم دیو بند کے مہتمم مولانا مرغوب الرحمان قاسمی گذشتہ روز 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔وہ گزشتہ 30سال سے دارالعلوم دیو بند کے منصب پر فائز رہے۔

    مزید...

  • قندھار،قندوز اورہلمندمیں بم دھماکے، متعدد نیٹوفوجی ہلاک، نیٹوکی بمباری،7 مزدورجاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    قندھار/ہلمند/ قندوز (اے ایف پی/رائٹرز/ایجنسیاں) افغانستان میں صوبہ قندھار،قندوزاورہلمند میں مختلف بم دھماکوں میں ایک درجن سے زائد امریکی فوجی و افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

    مزید...

  • غزہ میں مجاہدین اور صہیونی فوج میں جھڑپیں، دو افراد شہید، دو صہیونی فوجی زخمی

    اشاعت : ه.ش

    غزہ (مرکز اطلاعات فلسطین) فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں دو فلسطینی مزاحمت کار شہید اور جوابی کارروائی میں دو صہیونی فوجی زخمی ہو گئے ہیں جبکہ دوسری جانب غزہ کے وسط میں البریج مہاجر کیمپ میں ایک دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے […]

    مزید...

  • بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جنوری 1989ء سے اب تک 93,537 بے گناہ شہری شہید

    اشاعت : ه.ش

    سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران یکم جنوری1989ء سے10 دسمبر 2010ء تک تقریباً گزشتہ 21 برس کے دوران 93,537 بے گناہ کشمیریوں کو قتل کیا جن میں سے 6,981 کو دوران حراست قتل کیا گیا۔

    مزید...

  • ڈرون حملوں کیخلاف پارلیمنٹ پر مظاہرہ‘ متاثرین اور سول سوسائٹی کی شرکت

    اشاعت : 11 12 2010 ه.ش

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرون حملوں کے خلاف اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا،جس میں قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے ڈرون حملوں کے متاثرین اور سول سوسائٹی کے ارکان نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔

    مزید...

  • افغانستان:چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، روڈسائیڈ دھماکے، متعدد نیٹو فوجی ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    کابل (ایجنسیاں) افغانستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں متعدد نیٹو فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ ننگرہار کے ضلع سرخ رود میں چیک پوسٹ کے قریب سکیورٹی فورسز کی طرف سے روکے جانے پر خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا۔

    مزید...

    • صفحه 505 از 587 قبلی 1 … 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 510 … 587 بعدی

تازه ترین

مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
ملک کی نجات حقیقی گفتگو سے وابستہ ہے / پھانسیاں قوم اور حکومت کے درمیان فاصلہ بڑھاتی ہیں
11 10 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر