آج : 6 January , 2011
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • پرویز مشرف کے قتل کیلئے مجھ سے کئی لوگوں نے رابطہ کر لیا، طلال بگٹی

    اشاعت : 06 01 2011 ه.ش

    کوئٹہ(این این آئی) جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی صدر نوابزادہ طلال بگٹی نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کوقتل کرنے کے لئے مجھ سے کئی لوگوں نے رابطہ کیاہے ، میں اپنی بات پر اب بھی قائم ہوں کہ جو بھی پرویز مشرف کو قتل یا اس کا سر قلم کرے گا اسے […]

    مزید...

  • امریکی فوج میں خواتین فوجیوں پرجنسی تشدد کے واقعات میں اضافہ

    اشاعت : ه.ش

    نیو یارک (آن لائن)امریکی فوج میں خواتین فوجیوں پرجنسی تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوگیا اور ہر تیسری خاتون فوجی کا کہنا ہے کہ اس کو زبردستی جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جن میں سے کئی واقعات رپورٹ ہوئے اور کئی ایسے ہیں جس میں خواتین نے خاموشی اختیار کئے رکھی .

    مزید...

  • لاہور: سلمان تاثیر کو سپردِ خاک کر دیا گیا

    اشاعت : ه.ش

    لاہور(بى بى سى) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں گزشتہ روز اپنے محافظ کی گولیوں کا نشانہ بننے والے گورنر سلمان تاثیر کو لاہور میں کیولری گراؤنڈ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • گورنر پنجاب نے توہین رسالت قانون کو کالا قانون کہا تھا اس لئے انہیں قتل کیا، ملک ممتاز حسین قادری

    اشاعت : 05 01 2011 ه.ش

    لاہور/ اسلام آباد (جنگ نیوز/جسارت/نیوز ایجنسیاں) گورنر پنجاب سلمان تاثیر وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف سکس تھری میں واقع کوہسار مارکیٹ کے علاقہ میں اپنی حفاظت پرمامور ایلیٹ فورس کے اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ،حملہ آورنے خود کو پولیس کے حوالے کردیا،وفاقی حکومت نے 3 روزہ سوگ کااعلان کردیا،قومی پرچم آج سرنگوں […]

    مزید...

  • برطانیہ : اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

    اشاعت : ه.ش

    لندن (جنگ نیوز) برطانیہ میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور منگل کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ایک لاکھ کے قریب افراد اپنے مذہب چھوڑ کر مسلمان ہو گئے ہیں۔ ان میں سفید فام خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔

    مزید...

  • دوسرے قافلے کی تیاریاں شروع کر دیں: سربراہ قافلہ ’’ایشیا 1‘‘

    اشاعت : ه.ش

    غزہ(مرکز اطلاعات فلسطین) ایشیائی ممالک سے غزہ جانے والے امدادی قافلے ’’ایشیا 1‘‘ کے سربراہ ہندوستان سے تعلق رکھنے والے فیروز میسبرولا نے کہا ہے کہ غزہ کے لیے دوسرے امدادی قافلے ’’ایشیا 2‘‘ کی تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ انہوں نے غزہ محاصرے کو امریکا و اسرائیل کے لیے باعث عار قرار دیا۔

    مزید...

  • توہین شانِ رسالت کی مجرمہ سے اظہار ہمدردی درست نہیں تھا ،فضل الرحمن

    اشاعت : ه.ش

    کراچی (جنگ نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ توہین شان رسالت کے قانون کو ”کالا قانون “ کہنا بے احتیاطی اور اس کی مجرمہ سے ہمدردی کرنا اور اُس کی رہائی کیلئے باتیں کرنا بھی اعتدال سے باہر کی صورت تھی اور ایسا کرنا درست نہیں تھا، […]

    مزید...

  • کردعالم دین کی جیل سے رخصت کینسل، دوبارہ جیل روانہ

    اشاعت : 04 01 2011 ه.ش

    ممتاز کرد عالم دین ماموستا سیف اللہ حسینی کو ایرانی حکام نے واپس جیل بھیج دیاہے، ماموستاحسینی رخصت پر ’’حاجی آباد بیستون‘‘ جیل سے باہر آئے تھے کہ آپ کی رخصت کو کینسل کرکے کرمانشاہ ’’دیزل آباد‘‘ کی سنٹرل جیل منتقل کردیاگیا۔

    مزید...

  • یہودیوں کا قبلہ اول کی جگہ ہیکل سلیمانی کی فوری تعمیر شروع کرنے کا مطالبہ

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ بیت المقدس(مرکز اطلاعات فلسطین) مقبوضہ بیت المقدس کے خلاف شرانگیزی اور مسجد اقصیٰ کی جگہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے صہیونی مطالبے میں ایک مرتبہ پھر تیزی آئی ہے. یہودیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے مقام پر ہیکل کی تعمیر کا مطالبہ ایک ایسے وقت میں زور پکڑ رہا ہے جب دوسری جانب […]

    مزید...

  • ڈرون حملے،5برسوں میں دو ہزار سے زائد پاکستانی جاں بحق ہوئے

    اشاعت : ه.ش

    نیو یارک(فارن ڈیسک) گزشتہ پانچ برسوں میں سی آئی اے کی طرف سے کیے گئے ڈرونز حملوں میں2043پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے۔

    مزید...

    • صفحه 500 از 589 قبلی 1 … 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر