آج : 15 May , 2011
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شامی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ، چار مظاہرین جاں بحق: انسانی حقوق انجمنیں

    اشاعت : 15 05 2011 ه.ش

    دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ) عینی شاہدین کے مطابق فوج نے کم سے کم چار افراد کو مغربی شام کے شورش زدہ صوبے حُمص کے علاقے تل کلخ میں ہلاک کر دیا ہے۔

    مزید...

  • امریکا: طالبان کی مدد کے الزام میں تین پاکستانی نژاد امریکی شہری گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ) پاکستانی طالبان کو رقوم فراہم کرنے کے الزام میں فلوریڈا کی ایک مسجد کے پاکستانی نژاد امریکی امام اور ان کے دو بیٹوں کو امریکا میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

    مزید...

  • سیستان وبلوچستان: بین المدارس مقابلہ تقریر ومقالہ نگاری کا انعقاد

    اشاعت : 14 05 2011 ه.ش

    خاش (سنی آن لائن) صوبہ سیستان وبلوچستان کے دینی مدارس کے ۵۰۰ طلباء نے تقریر، مقالہ نگاری، نظم خوانی اور شعر گوئی کے تیر ہواں بین المدارس مقابلے میں شرکت کی جو ۱۰ مئی بروز منگل کو منعقد ہوا۔

    مزید...

  • ڈرون حملے بند نہ ہوں تونیٹورسد پرغورکریں:متقفہ قرار داد

    اشاعت : ه.ش

    اسلام آباد(بى بى سى) پاکستان کی پارلیمان نے ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی امریکی فوجی کارروائی میں ہلاکت کی تحقیقات کے لیے آزاد تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی ہے۔

    مزید...

  • اسامہ کے سادہ طرز مراسلت کے سامنے انٹلیجنس اداروں کی بے بسی

    اشاعت : ه.ش

    دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ)القاعدہ کے رہ نما اسامہ بن لادن کے ابیٹ آباد رہائشی کمپاونڈ سے ملنے والی سیکڑوں فلیش میمری اسٹکس اور کارڈز کے بعد ان کے طرز مراسلت کے بارے میں اہم سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ پانچ سال تک بغیر ٹیلی فون اور انٹرنیٹ پر کوئی ثبوت چھوڑے بغیر اسامہ کیسے اپنے […]

    مزید...

  • حماس کی مزاحمت قابض قوت کے خلاف ہے: ایردوان

    اشاعت : ه.ش

    استنبول(مرکز اطلاعات فلسطین) ترک وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے ایک بار پھر اپنے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی مزاحمت ایک قابض قوت کے خلاف ہے اور وہ کوئی دہشت گرد جماعت نہیں بلکہ اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے۔

    مزید...

  • امریکا باز نہیں آیا شمالی وزیرستان پر پھر ڈرون حملہ، 6 افراد شہید

    اشاعت : ه.ش

    میران شاہ(این این آئی) شمالی وزیرستان کے دتہ خیل علاقہ ڈوگا مدا خیل میں گاڑی پر امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملہ میں 6 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • معمر قذافی نیٹو حملے میں زخمی ہو گئے: اطالوی وزیر خارجہ کا دعویٰ

    اشاعت : ه.ش

    طرابلس (ايجنسياں) لیبیا کے سرکاری ٹی وی نے معمر قذافی کا ایک آڈیو پیغام نشر کیا ہے جس میں وہ اپنے عوام کو یقین دلارہے ہیں کہ وہ زندہ ہیں اور ایسی جگہ پر ہیں جہاں نیٹو کے بم ان تک نہیں پہنچ سکے۔

    مزید...

  • پاکستان کے شمال مغربی شہر میں ایف سی ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 70 افراد جاں بحق

    اشاعت : 13 05 2011 ه.ش

    اسلام آباد(العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے چارسدہ میں پیرا ملٹری [ایف سی] ٹریننگ سینٹر پر خود کش حملے میں کم از کم ستّر افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں، جن میں اکثر کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

    مزید...

  • ’فوجی آپریشن میں سینکڑوں شہری ہلاک‘

    اشاعت : ه.ش

    انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں جاری فوجی آپریشن میں سینکڑوں شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یہ بات انسانی حقوق کی عالمی صورتحال پر جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 473 از 589 قبلی 1 … 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر