آج : 19 November , 2011
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • قاہرہ کے تحریر اسکوائر میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

    اشاعت : 19 11 2011 ه.ش

    قاہرہ (خبررساں ادارے) مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے آزادی چوک میں پولیس کی مظاہرین کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں اور پولیس نے دھرنا دینے والے مبارک مخالف تحریک کے زخمیوں کو وہاں سے اٹھا دیا ہے۔

    مزید...

  • برطانیہ: گرفتار4 مسلمان نوجوانوں پردہشت گردی کا الزام عائد

    اشاعت : ه.ش

    لندن(خبرایجنسیاں) برطانیہ میں دو روز پہلے گرفتار کئے گئے چار مسلمان نوجوانوں پر پولیس نے دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا باضابطہ الزام عائد کردیا ہے۔

    مزید...

  • شام میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت90ہلاک

    اشاعت : 16 11 2011 ه.ش

    دمشق(خبررساں ادارے) تازہ اطلاعات کے مطابق شام میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی اور ایک واقعہ میں سرکاری اہلکاروں سمیت کم از کم  90 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • جنوبی وزیرستان،امریکی ڈرون حملہ 16 افراد جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    جنوبی وزیرستان(خبرايجنسياں) پاک افغان سرحدی علاقے جنوبی وزیر ستان میں امریکی ڈرون حملے  میں  16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

    مزید...

  • امریکا:مسلمانوں کے تحفظات دورکرنے کے لئے محکمہ انصاف سرگرم

    اشاعت : ه.ش

    ڈیلس(جنگ نیوز) امریکہ میں مقیم مسلمانوں کے زخموں پر مرہم رکھنے اور ان سے باہمی اعتماد کی فضاء کے قیام کیلئے امریکہ کے محکمہ انصاف کی زیرنگرانی کام کرنے والی ایجنسیاں سرگرم عمل ہیں،اس ضمن میں امریکہ کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل برائے انسانی حقوق تھامس پریز محکمہ انصاف اور دیگر وفاقی اداروں کے ساتھ ملکر […]

    مزید...

  • عرب لیگ کا شام کی رکنیت معطل اور اپنےسفراء واپس بلانے کا فیصلہ

    اشاعت : 13 11 2011 ه.ش

    قاہرہ(العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے شامی حکومت سے چار دن میں امن منصوبہ پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے اس میں ناکامی کی صورت میں اس کی رکنیت معطل کردی جائے گی جبکہ تنظیم نے دمشق میں متعین عرب سفیروں کو بھی واپس بلانے کا فیصلہ […]

    مزید...

  • نعروں کے بجائے ایران انصاف فراہم کرکے عالم اسلام میں مثالی کردارپیش کرے

    اشاعت : 10 11 2011 ه.ش

    عید الضحی کے موقع پر زاہدان کے سنی نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے خطیب اہل سنت زاہدان نے کہا: آئے دن ایران میں سنی مسلمانوں پر حکومتی دباؤ بڑھ رہاہے جو انتہائی افسوسناک اور قابل تشویش بات ہے۔

    مزید...

  • ایران کے بڑے شہروں میں اہلسنت کا خوف کی فضامیں عید کی نمازادائیگی

    اشاعت : ه.ش

    تہران(سنی آن لائن) تہران سمیت ایران کے دیگر بڑے شہروں میں سنی برادری نے سخت رکاوٹوں اور دھمکیوں کے باوجود عیدالضحی کے دن عید کی نماز ادا کی۔

    مزید...

  • نائیجیریا، جنگجوئوں کے حملے، ہلاکتوں کی تعداد 150 ہوگئی

    اشاعت : 06 11 2011 ه.ش

    نائیجریا(ايجنسياں) ئیجیریا میں ایک مذہبی تنظیم کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ڈیڑھ سو ہوگئی ہے۔

    مزید...

  • مکرمہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی تقریب

    اشاعت : 05 11 2011 ه.ش

    مکہ مکرمہ(خبرايجنسياں) بیت الحرام میں خدائے بزرگ و برترکی حمدو ثنا کی صداوٴں کے دوران غلافِ کعبہ تبدیل کیا گيا۔

    مزید...

    • صفحه 450 از 589 قبلی 1 … 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر