واشنگٹن(خبرايجنسياں) امریکی جرید فارن پالیسی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہاہےکہ دبئی کے اسپتال میں زیر علاج پاکستانی صدر آصف علی زردراری خرابی صحت کے باعث اپنے عہدے سے مستعٰفی ہوسکتے ہیں۔
بون(بى بى سى) افغانستان کے مستقبل کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس کا آج (پیر کو) جرمنی کے شہر بون میں آغاز ہوگیا ہے۔
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے افغانستان میں تعینات ناٹوفورسزکوسپلائی کی بحالی سلالہ چیک پوسٹ حملہ میں ملوث ناٹواہلکاروں کے خلاف کارروائی‘ آئندہ ملکی خودمختاری کااحترام کرنے اورامریکی امدادکی غیرمشروط فراہمی کی تحریری یقین دہانیوں سے منسلک کردیا۔
قاہرہ(بی بی سی) مصر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے مطابق اسلامی جماعتوں کو اکثریت حاصل ہو رہی ہے۔
اسلام آباد(این این آئی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے فوج کو کسی بھی جارحیت کا فوری بھرپور جواب دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کی صورت میں چیک پوسٹ پر بیٹھا ہوا اعلیٰ افسر فوری فیصلہ کرے گا . ¾ کمانڈ اینڈ چین سسٹم لاگو نہیں ہوگا ۔
اسلام آباد(العربیہ ڈاٹ نیٹ ،ایجنسیاں) القاعدہ نے پاکستان میں اگست سے ایک امریکی کو یرغمال بنانے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور اس کی رہائی کے بدلے میں امریکا سے مسلم ممالک پر حملے بند کرنے اوراس کی قید میں اپنے کارکنان اور طالبان کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
انقرہ/دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) ترکی نے شام کے ساتھ ہر قسم کے مالی لین دین پر پابندی عاید کردی ہے اور شامی صدر بشار الاسد کی حکومت کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کراچی(جنگ نیوز) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہناہے کہ شمسی ایئر بیس خالی کرانے کیلئے گیارہ دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی ہے، ہم پہلے پہلے پاکستان کی خود مختاری دیکھیں گے پھربون کانفرنس۔
دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ) مصر میں حکمران فوجی کونسل کے ذرائع کے حوالے سے بعض سیٹلائیٹ ٹی وی چینلز دعوی کر رہے ہیں کہ پارلیمانی انتخاب کے پہلے مرحلے کے اختتام پر ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 70 فیصد سے تجاوز کر گیا۔ پہلے مرحلے میں ملک کے نو اضلاع میں پیر اور منگل کے روز […]
واشنگٹن / اسلام آباد(خبرايجنسياں) پاکستانی چوکیوں پر حملے کے بعد نیٹو سپلائی لائن کٹ گئی۔ پاکستان کی طرف سے مزید ممکنہ اقدامات پر امریکی دفاعی حکام سخت پریشان ہیں جبکہ امریکہ نے نیٹو حملے کی تحقیقات کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں امریکی حکام جلد ایک اعلی عہدیدار کو تحقیقات کی ذمہ […]